| | | | | |

ویمنز ورلڈ کپ،ایک ٹیم فائنل میں داخل،شین وارن کی آج تاریخی رسومات

ولنگٹن،کرک اگین رپورٹ

آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم بھی چارج ہے،اس نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔آج ولنگٹن میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں اس نے ویسٹ انڈیز کو بڑی آسانی کے ساتھ  157 رنز سے ہرادیا ہے۔فاتح ٹیم  نے پہلے کھیل کر 3 وکٹ پر305 اسکور بنائے۔جواب میں ویسٹ انڈین ٹیم صرف 148 پر ہی ڈھیر ہوگئی۔الیسا ہیلی نے 129 رنزکی اننگ کھیلی۔

دوسرا سیمی فائنل جنوبی افریقا اور انگلینڈ کے مابین ہوگا۔

امام الحق کی خود غرضانہ اننگز پر اب انضمام کیا کہتے،حسن علی کس کی پرچی

ادھر ملیبورن میں آسٹریلیا کے لیجنڈری کھلاڑی شین وارن کی آخری سرکاری رسومات آج ایم سی جی میں اداکی جارہی ہیں۔اس تقریب میں پہلے 50 ہزار ٹکٹ جاری کئے گئے تھے،اب مزید 15 ہزار ٹکٹ ایشو کئے گئے ہیں۔شین وارن کو سرکاری اعزاز کے ساتھ دفن کیا جائے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *