| | | | | | | | |

بھارت ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا

 

کرک اگین رپورٹ

بھارت آئی سی سی  ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا۔آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 3 وکٹ سے ہرا کر خواتین ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ۔

پروٹیز ویمنز ٹیم نے اپنا ریکارڈ ہدف 275 اسکور کو آخری بال پر پورا کیا اس کی 7 وکٹیں گرگئی تھیں۔
جنوبی افریقا کی اس جیت سے ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کو سیمی فائنل کھیلنے کا ٹکٹ مل گیا ،جہاں اس کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔

دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ اور جنوبی افریقا آمنے سامنے ہونگے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *