بھارت کاایک اور وار،آئی سی سی پر اگلے ورلڈکپ فارمیٹ تبدیلی کا دبائو،وجہ پاکستان
| | | | | | | |

بھارت کاایک اور وار،آئی سی سی پر اگلے ورلڈکپ فارمیٹ تبدیلی کا دبائو،وجہ پاکستان

لندن،دبئی:کرک اگین رپورٹ بھارت کاایک اور وار،آئی سی سی پر اگلے ورلڈکپ فارمیٹ تبدیلی کا دبائو،وجہ پاکستان۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پر بھارت کا ایک اور دبائو۔ورلڈکپ ختم ہونے کے 24 گھنٹے بعد ہی طے شدہ ورلڈکپ فارمیٹ کی تبدیلی کامطالبہ کیا ہے اور اس کے پیچھے ایک خوف ہے اور…

شین واٹسن کی ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ٹیموں کی پیش گوئی،بھارت کی پھر فیلڈنگ
| | | | | | | | |

شین واٹسن کی ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ٹیموں کی پیش گوئی،بھارت کی پھر فیلڈنگ

ہرارے،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارتی کرکٹ ٹیم نے ایک بار پھر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ہرارے میں زمبابوے کے خلاف اس نے ٹاس جیر کر دوسرے ون ڈے میچ میں پہلے اپنی بائولنگ کو اپنایا ہے۔ بھارتی ٹیم نے اپنی سائیڈ میں ایک تبدیلی کی ہے۔شردول ٹھاکر  دیپک چاہر کی جگہ آئے ہیں۔…

لارڈز میں پروٹیز کے سامنے انگلش ٹیم 3 دن میں ہارگئی،پاکستان کوجھٹکا
| | | | | |

لارڈز میں پروٹیز کے سامنے انگلش ٹیم 3 دن میں ہارگئی،پاکستان کوجھٹکا

لندن،لارڈز:کرک اگین رپورٹ لارڈز میں پروٹیز کے سامنے انگلش ٹیم 3 دن میں ہارگئی،پاکستان کوجھٹکا۔انگلینڈ کے ساتھ وہ ہوگیا ،جو 3 روز قبل تک سوچا نہیں گیا تھا،نیوزی لینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ اور بھارت کے خلاف ایک ٹیسٹ دوسری اننگ میں جاکر جیتنے والی انگلش ٹیم کو آج لارڈز میں امید تھی کہ دائو…

لارڈز ٹیسٹ،پروٹیز نے 2 دن ہی میں شکنجہ کس دیا،انگلش ٹیم پریشانی میں
| | | | |

لارڈز ٹیسٹ،پروٹیز نے 2 دن ہی میں شکنجہ کس دیا،انگلش ٹیم پریشانی میں

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ لارڈز ٹیسٹ میں بیک فٹ پر چلاگیا ہے۔اس طرح آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سلسلہ کی سیریز کا یہ پہلا میچ پاکستان سمیت بھارت اور دیگر ٹیموں پر بھاری پڑرہا ہے۔3 میچزکی سیریز کا پہلا میچ میزبان ٹیم کے ہاتھوں سے تاحال نکل گیا ہے۔ جمعرات کو کھیلے گئے…

لارڈز، بارش میں انگلینڈ کی وکٹیں، پھسل گئیں
| | | | |

لارڈز، بارش میں انگلینڈ کی وکٹیں، پھسل گئیں

  لارڈز،لندن:کرک اگین رپورٹ لارڈز ٹیسٹ کے پہلے روز انگلش ٹیم کے کھیل کے ساتھ بارش کا کھیل رہا۔پروٹیزٹیم چھائی رہی۔پہلے دن کے کھیل کی حد تک تو انگلینڈ بیک فٹ پر جاچکا ۔اولی پوپ 61 رنزکے ساتھ  مزاحمت پر ہیں،ناٹ آئوٹ ہیں۔ان کے علاوہ بین سٹوکس 20 رنزکے ساتھ نمایاں رہے۔باقی تو چھوڑ،میں آیا…

آج سے بڑی ٹیسٹ سیریز،لارڈز سج گیا،انگلینڈ اور جنوبی افریقا مقابل،پاکستان کے لئے اہم
| | | | | |

آج سے بڑی ٹیسٹ سیریز،لارڈز سج گیا،انگلینڈ اور جنوبی افریقا مقابل،پاکستان کے لئے اہم

لندن،کرک اگین رپورٹ آج سے بڑی ٹیسٹ سیریز،لارڈز سج گیا،انگلینڈ اور جنوبی افریقا مقابل،پاکستان کے لئے اہم۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن  شپ کی ایک اہم ترین سیریز آج بدھ سے لارڈز کے تاریخی میدان میں شروع ہورہی ہے۔جنوبی افریقا اب تک ٹیبل پر نمبر ون ہے،اسے یہ پوزیشن بحال رکھنے کے لئے کم سے…

لارڈز میں پاک،بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ممکن،چانسز باقی
| | | | | | | | | | | |

لارڈز میں پاک،بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ممکن،چانسز باقی

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ سری لنکا کےخلاف دورے ٹیسٹ سے قبل ہی واضح کردیا تھا کہ پاکستان میچ ہارنے کی صورت  میں آئی  سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ  پوائنٹس ٹیبل پر 5 ویں نمبر پر چلاجائے گا۔نتیجہ میں ایسا ہی ہوا۔اب سوال یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے سال لارڈز میں ورلڈ…

عمران طاہر اور کولن منرو پاکستان جونیئر لیگ کے مینٹورز مقرر
| | | | |

عمران طاہر اور کولن منرو پاکستان جونیئر لیگ کے مینٹورز مقرر

  لاہور، 29 جولائی 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز   پاکستان اور ویسٹ انڈیز کےسابق کپتانوں شاہد آفریدی ، شعیب ملک اور ڈیرن سیمی کے بعد اب پاکستانی نژاد جنوبی افریقی اسپنر عمران طاہر اور نیوزی لینڈ کے جارحانہ مزاج بیٹر کولن منرو بھی پاکستان جونیئر لیگ کی ٹیموں کے مینٹورز مقرر ہوگئے ہیں۔ ٹورنامنٹ…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،پاکستان کے کیا چانسز،باقیوں کا بھی جائزہ
| | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،پاکستان کے کیا چانسز،باقیوں کا بھی جائزہ

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا روانگی سے قبل ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر تھی۔سیریز جیتنے پریہ پوزیشن مزید بہتر ہوتی،نمبر 3 پوزیشن مستحکم ہوتی۔63 فیصد شرح پر جاکر وہ  فائنل کی جانب پیش قدمی بہتر انداز میں کرتی۔اب جب کہ سیریز 1-1 سے ڈرا کھیلی…

فارمیٹ تبدیل،انگلینڈ بھی فاتح،معین علی کا نیا اعزاز
| | |

فارمیٹ تبدیل،انگلینڈ بھی فاتح،معین علی کا نیا اعزاز

برسٹل،کرک اگین رپورٹ فارمیٹ کی تبدیلی کے ساتھ ہی انگلش ٹیم بھی چارج ہوگئی،اپنی تاریخ کا دوسرا بڑا ٹوٹل سجایا،ساتھ میں بوڑھے ہوتے معین علی نے انگلینڈ کے لئے تیز ترین ہاف سنچری کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ برسٹل میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں انگلینڈ نے پروٹیز کو 41 اسکور سے…

انگلینڈ مسلسل دوسری ون ڈے سیریز شکست سے کیسے بچا
| | |

انگلینڈ مسلسل دوسری ون ڈے سیریز شکست سے کیسے بچا

  لیڈز،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ مسلسل دوسری ون ڈے سیریز شکست سے کیسے بچا۔اس کے لئے یہ رپورٹ پیش خدمت ہے۔گزشتہ ہفتہ اسے بھارت سے شکست ہوگئی تھی۔ انگلینڈ میں اچھے وقت کے باوجود بارش نے میچ لپیٹ ڈالا۔جنوبی افریقا اور انگلینڈ کا فیصلہ کن ون ڈے میچ تیز ترین بارش کے سبب منسوخ کردیا…

انگلینڈ دوسرے ون ڈے میں 201 پر آئوٹ
| | |

انگلینڈ دوسرے ون ڈے میں 201 پر آئوٹ

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ انگلش کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف 201 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی ہے۔اولڈٹریفرڈ مانچسٹر میں  بارش کے سبب میچ میں تاخیر ہوئی ہے۔اس کے بعد فی اننگ 29 اوورز تک محدود کی گئی۔ پروٹیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔انگلش ٹیم کی بیٹنگ لائن حسب سابق شروع سے ہی ناکام…