ویمنز ورلڈ کپ کی نئی چیمپئن ٹیم آگئی
کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ ویمنز ورلڈ کپ کی نئی چیمپئن ٹیم آگئی۔آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ آسٹریلیا نے جیت لیا ہے،اس نے فائنل میں انگلینڈ کو 71 رنز سے ہرادیا ہے۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میگا فائنل میں آسٹریلیا نے 5 وکٹ پر 356 اسکور کئے۔اس میں الیسا ہیلی کے 170 رنز نمایاں تھے۔…