| | | | | | | | |

انگلینڈ کی خاص مدد؟آسٹریلیا کا ایک اور کرکٹر میچ ہی نہیں،بھارت سے بھی باہر

احمد آباد،پرتھ،کرک اگین رپورٹ

انگلینڈ کی خاص مدد؟آسٹریلیا کا ایک اور کرکٹر میچ ہی نہیں،بھارت سے بھی باہر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہےکہ نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا کیلئے ورلڈکپ مہم میں پھر بڑی رکاوٹ ۔اسٹار پلیئرزمیں دوسرا بھی انگلینڈ کے خلاف اہم میچ سے باہر بلکہ بھارت چھوڑکر اپنے ملک روانہ ہوگیا ہے۔

نیوزی لینڈ شدید مشکل میں،سنیئر پیسر ہسپتال

مچل مارش اپنے گھر پرتھ پہنچ گئے ہیں اور احمد آباد میں انگلینڈ کے ساتھ ہفتہ کو ہونے والے میچ میں نہیں کھیلیں گے۔ یہ  بریکنگ نیوز گلین میکسویل کے ہنگامے کا شکار ہونے کے بعد  بعد سامنے آئی ہے۔جیسا کل کل رپورٹ کیا جاچکا ہے کہ گلین میکسویل شرارتوں کی وجہ سے  اگلے اہم میچ سے باہر ہوئے ہیں۔انگلینڈ کے ساتھ ٹکراؤ کے لیے آسٹریلیا کے پاس صرف 13 فٹ کھلاڑی ہوں گے جب کہ شان ایبٹ اور ایلکس کیری ٹیم میں دستیاب دوسرے کھلاڑی ہیں۔

پاکستان کی مدد،آسٹریلیا کا بڑا کھلاڑی عجب ان فٹ ،انگلینڈ میچ سے باہر

سوال یہ ہے کہ ایسا کیا چل رہا ہے۔انگلینڈ پر چیمپئنز ٹرافی سے اخراج کی تلوار لٹک رہی ہے،ایسے میں ہاری ہوئی ٹیم کو آسٹریلیا کی جانب سے ایسی انرجی نہ مل جائے کہ ایک جانب چیمپئنز ٹرافی2025 کنفرم ہوجائے اور ساتھ میں فارم میں آنے کے بعد انگلینڈ پاکستان کی ٹھکائی کردے۔

اس سے قبل نیوزی لینڈ کے 7 کھلاڑی ان فٹ ہیں۔میٹ ہنری کم سے کم ایک ہفتہ کیلئے باہر ہوسکتے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *