| | | | | | | |

نیوزی لینڈ شدید مشکل میں،سنیئر پیسر ہسپتال

 

 

پونے،کرک اگین رپورٹ

 

ایسا لگتا ہے کہ ہوائیں پاکستان کے حق میں ہونے لگی ہیں۔آسٹریلیا کے گلین میکسویل کے بعد نیوزی لینڈ کے پیسر میٹ ہنری بھی زخمی۔جنوچی افریقا کے خلاف اوور پورا نہ کرسکے۔فلیڈ میں نہ ائے ۔

پاکستان کی مدد،آسٹریلیا کا بڑا کھلاڑی عجب ان فٹ ،انگلینڈ میچ سے باہر
اب نیا فیصلہ یہ جاری ہوا ہے کہ ان کو ہسپتال کا رخ کرنا پڑے گا۔کل جمعرات کو ان کا سکین ہوگا۔

پونے میں آئی سی سی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔میٹ ہنری کو ہیمسٹرنگ انجری ہوئی ہے۔
نیوزی لینڈ کی ٹیم 358 رنز کے تعاقب میں مشکلات کا شکار ہے۔67 پر 4 وکٹیں گرچکی ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *