ایڈم گلکرسٹ کے بیٹےکا باپ کے نام پر پیشاب،بھارتیوں کو موقع مل گیا،پیٹ کمنزٹرافی کےساتھ سامنے
میلبرن،کرک اگین رپورٹ ایڈم گلکرسٹ کے بیٹےکا باپ کے نام پر پیشاب،بھارتیوں کو موقع مل گیا،پیٹ کمنزٹرافی کےساتھ سامنے۔آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز ورلڈکپ جیتنے کے 8 روز بعد اپنے ملک میں ٹرافی کے ساتھ سامنے آگئے ہیں۔ان کے ساتھ مچل مارش بھی ہیں۔خوشیاں ہیں۔آسٹریلیا میں انٹرویوز ہیں لیکن آج ہی آسٹریلیا میں ایک اور…