| | | | | | |

ان فٹ،ناکام مگر اوپنر آتے رہے،جنوبی افریقا کپتان کریکٹر،شکست پر کسے چڑایا

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ

ان فٹ،ناکام مگر اوپنر آتے رہے،جنوبی افریقا کپتان کریکٹر،شکست پر کسے چڑایا۔ثجنوبی افریقا کے کپتان تیمبا باووما نے شکست کے بعد کسے چڑایا ہے۔وہ پورے ایونٹ میں ایک دلچسپ کردار رہے۔ان فٹ تھے،تاحال مکمل فٹ نہ تھے لیکن کپتانی کرتے گئے۔آئوٹ آف فارم تھے لیکن کھیلتے ہی چلے گئے۔اپنی مختلف حرکات اور ایکشن سے وہ کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں فینز کیلئے ایک جوک بنتے گئے۔

آج آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد  کےا ن کے پوز بھی دلچسپ تھے۔کیچ ڈراپ ہونے پر وہ افسوس کرنے کیلئے الٹے گرگئے۔

ڈی کاک ریٹائر،شین واٹسن کو وہاب ریاض کی یاد،فائنل کا پوسٹر،باووما نے کیا کہا

میچ کے بعد انہوں نے منہ سے زبان نکالی اور رخ اپنے ہی کیمپ کی جانب کرلیا۔اب علم نہیں کہ وہ آئی سی سی کو چڑارہے تھے یا بھارت کو یا کسی اور کو لیکن ان کا انداز دیکھنے والا تھا۔

تمام مبصرین نے جنوبی افریقا کی شکست پر کہا ہے کہ ٹاپ آرڈرز کے فلاپ ہونے کے بعد ڈراپ کیچز شکست کا سبب بنے۔

ورلڈ کپ،پھر سنسنی،پھرڈرامہ،جنوبی افریقا پھر چوکرز،آسٹریلیا 8 ویں بار فائنل میں

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *