| | | | | | | | |

وسیم اکرم کی کسی وارننگ،انضمام الحق کا کس پررد عمل،جوئے روٹ کی دھمکی کسے

لاہور،کرک اگین رپورٹ

File photo,facebook

وسیم اکرم کی کسی وارننگ،انضمام الحق کا کس پررد عمل،جوئے روٹ کی دھمکی کسے۔سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو وارننگ۔کہا کہ اگلے میچز مشکل ہیں۔آسان نہیں۔پاکستان اپنا فوکس ورلڈکپ میچز پر رکھے،۔دایہں بائیں جو چل رہا ہے،اسے نظر انداز کریں۔

ادھر انگلش ٹیم میں شامل سینیئر بیٹر جوئے روٹ نے کہا ہے کہ بھلے ہم اس وقت آخری نمبر پر ہیں لیکن آئی سی سی ورلڈکپ میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے میچ میں ان کو کچھ آسان ملنے والا نہیں ہے۔ہم آسٹریلیا کے ساتھ وہی سلوک کریں گے جو ایک دشمن کسی دوسرے کے ساتھ کرتا ہے۔

محمد شامی سجدہ کرتے کس خوف سے رک گئے ،سین وائرل ،حقیقی وجہ جانیئے

آئی سی سی ورلڈکپ میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کا میچ کل ہفتہ کو ہوگا۔

سابق پاکستانی چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ مجھ پر تنقید کرنے سے قبل سن لیں کہ میں کلدیپ یادیو سلیکٹ نہیں کرسکتا تھا۔پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے موازنہ سے قبل ذہن میں رکھیں کہ پلان میں شامل کھلاڑی اور دستیاب سلیکشن میں جو تھا،وہ یہ کچھ ہی تھا۔
حال میں اپنے عہدہ سے مستعفی ہونے والے انضمام الحق کہتے ہیں کہ کسی پر تنقید کرنا آسان ہے لیکن حقائق بھی مد نظر رکھیں۔

وزیر اعظم نے شاہد آفریدی کو اصل درخواست کیا کی،نگران وزیر داخلہ کے گھر بچہ سے دلچسپ شرط

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *