کرک اگین رپورٹ
عمران خان کی پنجاب الیکشن میں جیت پر شاہد آفریدی کا نیا ردعمل۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے پنجاب اسمبلی کے ضمنی الیکشن کے نتائج پر نیا رد عمل دیا ہے۔انہوں نے عوامی طاقت کو سلام کیا ہے۔
حقیقی آزادی مارچ،عمران خان کا 6 دن کا الٹی میٹم،بڑا اعلان
شاہد آفریدی نے عمران خان حکومت کے خاتمے اور شہباز شریف کے وزیراعظم بننے پر جو بات کی تھی،وہ اس کے بعد شدید تنقید کی زد میں تھے۔
شاہد آفریدی نے آج کہا ہے کہ
آج کے ضمنی انتخابات کے نتائج نے یہ ثابت کیا ہے کہ پاکستان کا مستقبل صرف اور صرف جمہوریت سے وابستہ ہے۔ قابل احترام ہے ہر وہ شخص، جو اپنے حق رائے دہی سے کاروبار حکومت میں اپنا حصہ ڈالنا ہے اور جمہور کے نظام کو آگے بڑھاتا ہے۔
سوشل میڈیا پر ٹوئٹ کرتے آخر میں پاکستان ،زندہ باد لکھا ہے۔