| | | | |

قومی ٹیسٹ اسکواڈ روانگی،ٹی 20 ٹیم کی واپسی کی اپ ڈیٹ

 

لاہور. پی سی بی پریس ریلیز

قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی 18 نومبر کو لاہور کے بائیو سیکیور ببل میں داخل ہوں گے.

یہ تمام کھلاڑی 21 نومبر کو ڈھاکہ روانہ ہوں گے.

ڈھاکہ میں ایک روزہ قرنطینہ کے بعد یہ کھلاڑی 23 نومبر کو اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے.

قومی ٹیسٹ اسکواڈ 24 نومبر کو چٹاگانگ روانہ  ہوگا.ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل کھلاڑی 24 نومبر کو لاہور واپس پہنچیں گے.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *