| | | | |

محمد رضوان بیٹ بنانے پہنچ گئے

 

لندن ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان انگلینڈ میں بیٹ بنانے والی کمپنی کے ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے۔قربانی کے جانور کی بیکنگ سے بڑھ کر انہوں نے بیٹ کا معائنہ کیا اور تعریف کی ۔

رضوان ان دنوں انگلینڈ میں کائونٹی کرکٹ کھیلنے میں مگن ہیں ۔بیٹ بنانے والی کمپنی کے ہیڈ نے رضوان کی آمد اور تعریف کا شکریہ ادا کیا۔

ادھر مائوں کے عالمی دن کے موقع پر پیٹ کمنز نے اپنی اہلیہ اور بچے کی تصویر شیئر کی ہے اور ایک حساب سے اپنی اہلیہ کے نئے روپ کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *