| | |

ویرات کوہلی کا اسپیشل ماسک،پاکستان کے لئے خاص محنت

دبئی،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کی خاص ٹریننگ نے توجہ پالی ہے۔پاکستان کے خلاف اہم ترین میچ سے قبل انہوں نے جمعہ کو خصوصی ماسک لگاکر ٹریننگ کی۔اور گرائونڈ میں لمبی واک کی۔

یہ ماسک سب کی توجہ کا مرکز بنارہا۔عام طور پرتیز ایتھلیٹس ایسے ماسکس استعمال کرتے ہیں تاکہ اس سے پھیپھڑوں کو  خاص مدد ملے اور سانس میں آسانی ہو۔

ہانگ کانگ 38 پر باہر،پاکستان ایشیا کپ سپر 4 میں پہنچ گیا

ویرات کوہلی نے کافی لمبی واک کی اور اپنے آپ کو تیار کیا ہے۔گزشتہ 2 میچزمیں میچ در میچ انہوں نے اپنی فارم بحال کی ہے لیکن پاکستانی  کپتان بابر اعظم کی فارم اب ہاتھ سے نکل رہی ہے۔وہ بھارت اور ہانگ کانگ دونوں کے خلاف ناکام رہے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *