| | | |

پاکستان نے اس بار بنگلہ دیش کوبڑی شکست دے دی

 

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ

Image Twitter

پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹی 20سیریز جیت لی ہے۔ڈھاکا میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں گرین کیپس نے 8 وکٹ سے فتح اپنے نام کی۔اس طرح اب تیسرے میچ میں کلین سویپ کی آپشن باقی ہوگی۔

گرین شرٹس نے 109 رنز کا آسان ہدف  12 بالیں قبل پورا کرلیا۔

پاکستان کی جانب سے محمد رضوان نے 39 کئے.بابر اعظم ناکام گئے. 1 کرسکے. فخر زمان نے شاندار بیٹنگ کی.وہ 56پر ناقابل شکست گئے.

نجم الحسین کے 40 رنز کے سوا کوئی بھی بنگلہ دیشی کھڑا نہ ہوسکا،اننگ 20 اوورز میں 7 وکٹ پر108 تک رہی۔شاہین نے 15 اور شاداب نے 22 رنز دے کر 2،2 وکٹیں لیں

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *