| | | | |

کرکٹ گرائونڈز میں تماشائیوں کے کورونا ویکسین کی ڈبل ڈوز شرط

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اپنی لنکا پریمیئر لیگ کے لئے تماشائیوں کو گرائونڈ آنے کی اجازت دے تو دی ہے،اس کے لئے کڑی شرائط لگائی گئی ہیں۔لنکا پریمئر لیگ کا آغاز اس اتوار سے ہوگا،اس میں کئی پاکستانی سٹارز بھی شریک ہونگے۔

پاکستانی ٹیم کی نئی سلیکشن،سینئرز کے بغیر بھی نئے کھلاڑی نہ مل سکے

تماشائیوں کو ڈبل ویکسین کرواکر آنے کی اجازت ہوگی۔اسٹیڈیم کی گنجائش کے مطابق 50 فیصد تماشائی بیٹھ سکیں گے۔اس طرح کوروناکی ڈبل ویکسین کا مطلب یہ ہوگا کہ دہری ڈوز ضروری ہے اور اس کے لئے دورانیہ بھی رکھا گیا ہے۔

گزشتہ سال ہونے والی لیگ میں تماشائی نہیں تھے۔بائیو سیکیور ببل اچھا بنایا گیاتھا ،کوئی بدمزگی نہیں ہوئی تھی،اس بار بھی اچھےا نتظامات کئے جارہے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *