| | | |

کوہلی اور انوشکا فٹبال فائنل میں شریک

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن  شپ کیلئے انگلینڈ میں صف بندی ہورہی ہے۔بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیمیں 7 جون سے اوول میں کھیلیں گی لیکن اس سے پہلے معروف جوڑی نے فٹبال کی محفل کو چارچاند لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

کوہلی اور انوشکا فٹبال فائنل میں شریک۔کرکٹ کی جوڑی ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے فٹبال میچ کے لئے مانچسٹر کا رخ کرلیا ہے۔ایف اے کپ کا فائنل کل کھیلاجائے گا،مانچسٹر سٹی اور مانچسٹر یونائیٹڈ کے درمیان ٹائٹل کی جنگ ہوگی۔

کوہلی اور شرما کو فائنل دیکھنے کی خصوصی دعوت ملی ہے ،انہوں نے اسے قبول کرلیا ہے۔ان کے علاوہ بھی اہم شخصیات فٹبال لیگ کا فائنل دیکھنے مانچسٹر کا رخ کررہی ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *