نئی دہلی،کرک اگین
کپتان مستعفی ہوگئے۔ایک بڑی خبر کے طور پر لیا جارہا ہے۔
بھارت کے سابق کپتان ایم ایس دھونی نے چنائی سپر کنگز کی کپتانی سے استعفی دے دیا ہے۔
ایک اور کھلاڑی روندرا جدیجا ٹیم کی قیادت کریں گے۔اس بات کا اعلان جمعرات کو کیا گیا۔
اس طرح أئی پی ایل 2022 میں چنائی سپر کنگز کے نئے کپتان ہونگے۔
اس سے قبل بھارت کے ویرات کوہلی بھی لیگ اور پھر اپنی ٹیم کی قیادت چھوڑ چکے ہیں۔