روٹردیم ،پی سی بی میڈیا ریلیز
قومی اسکواڈ کا روٹرڈیم میں پہلا ٹریننگ سیشن۔
قومی کھلاڑیوں کی شنیڈیم کرکٹ گراؤنڈ میں تین گھنٹے تک مشقیں رہیں۔
کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ تین شعبوں کی بھرپور پریکٹس کی۔
قومی اسکواڈ کل بھی ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گا۔
پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ 16 دوسرا 18 اور تیسرا 21 اگست کو روٹرڈیم میں کھیلا جائے گا۔