| | | | | | |

کرکٹ کے 14 ویں ورلڈکپ 2027 کے 3 میزبان،14 ہی ٹیمیں،فارمیٹ تبدیل

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ

 کرکٹ کا 14 واں آئی سی سی ورلڈکپ اکتوبر اور نومبر 2027 میں جنوبی افریقہ، زمبابوے اور نمیبیا میں کھیلا جانا ہے۔تاریخوں، مقامات اور میچ کے آغاز کے اوقات کی تصدیق ایونٹ کے قریب کی جائے گی۔

یہ دوسرا موقع ہو گا کہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے 2003 کے ایڈیشن کے بعد ٹورنامنٹ کی مشترکہ میزبانی کریں گے، جبکہ نمیبیا پہلی بار اس کی میزبانی کرے گا۔

کرکٹ ورلڈکپ فائنل،آئی اسی سی آفیشلز کا اعلان کردیا

ٹورنامنٹ 14 ٹیموں تک پھیلے گا  اور وہی فارمیٹ استعمال ہو گا جو 2003 کے ایڈیشن کے دوران ہوا تھا

دوگروپس ہونگے اور ہر گروپ کی 3 ٹاپ ٹیمیں  پھر سپر سکس میں ہونگی۔سیمی فائنلز اور فائنل سمیت 54 میچز ہونگے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *