لاہور ۔کرک اگین رپورٹ
پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا اعلان کیا ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے
اس سیریز میں پہلی بار بنگلہ دیش کی ٹیم پہلے بلے بازی کرے گی۔