کراچی ،کرک اگین رپورٹ
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ سیریز پر کورونا کا حملہ،پاکستانی کیمپ میں کووڈ ٹیسٹ مثبت،پی سی بی نے میچ کا فیصلہ بھی ساتھ سنادیا ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے. وہ رکن ٹیم کے ہمراہ گراؤنڈ نہیں آئے گا۔
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ اپنے مقررہ وقت پر شروع ہوگا۔