| | | | |

پاکستان انگلینڈ سیریز پر کورونا کا حملہ،آج کے میچ کا فیصلہ بھی سنادیا

 

کراچی ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ سیریز پر کورونا کا حملہ،پاکستانی کیمپ میں کووڈ ٹیسٹ مثبت،پی سی بی نے میچ کا فیصلہ بھی ساتھ سنادیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے. وہ رکن ٹیم کے ہمراہ گراؤنڈ نہیں آئے گا۔

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ اپنے مقررہ وقت پر شروع ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *