.-لندن،کرک اگین رپورٹ
انگلینڈ کے سابق آل رائونڈر اینڈریو فلنٹوٖف کار حادثہ میں زخمی،ہیلی کاپٹر پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔یہ حادثہ پیر کے روز پیش آیا، جب 45 سالہ فلنٹوف سرے کے ڈنس فولڈ پارک ایروڈروم میں برفانی حالات میں فلم بندی کر رہے تھے۔
فلنٹوف نشریاتی ادارے کے ساتھ وابستہ ہیں۔ایئر ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال لے جایا گیا۔ “فلمنگ ابھی کے لئے ملتوی کر دی گئی ہے،
سابق انگلش آل رائونڈر کی حالت خطرے سے باہر ہے ،مزید تفصیلات پھر جاری ہونگی۔
نسیم شاہ کراچی ٹیسٹ سے بھی باہر،ٹیمیں کہاں