| | | | |

نسیم شاہ کراچی ٹیسٹ سے بھی باہر،ٹیمیں کہاں

 

 

ملتان ،کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان ٹیم کا جھٹکا لمبا ہوگیا،ملتان ٹیسٹ سے باہر ہونے والے نسیم شاہ کراچی کے آخری ٹیسٹ میچ سے بھی باہر ہوگئے ہیں۔یوں انگلینڈ کے خلاف ان کی شرکت خواب بن گئی ہے۔

پاکستان میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ رکھ لیاگیا،نیوزی لینڈ سیریز شیڈول میں ترمیم

پاکستان ٹیم منیجمنٹ نے ان کے متبادل کی درخواست نہیں  کی ہے۔

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں بدستور ملتان میں موجود ہیں۔کراچی کے لئے کل دوپہر روانہ ہونگی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *