کراچی ،کرک اگین رپورٹ۔
پاکستان نے نیوزی لینڈ کی 5 وکٹیں صرف 23 رنز میں اڑاکر اس کی کمر توڑدی۔300 سے زائد اسکور کا خواب دیکھنے والی نیوزی لینڈ ٹیم کیلئے 50 اوورز بیٹنگ بھی مشکل ہوگئی ہے۔
کراچی میں جاری دوسرے ون ڈے میچ میں 1وکٹ پر 183 اسکور تھا جو اگلے 7 اوورز میں 23 رنز کے اضافی سے 6 وکٹ پر 206 ہوگیا۔اس میں سنچری کرنے والے ڈیوون کونوے 101 شامل تھے لیکن اہم بات کپتان کین ولیمسن کی وکٹ تھی جو 83 رنز بناکر گئے۔
محمد نواز بیک وقت وکٹیں لے کر برا خواب بنے۔
کیوی ٹیم اب 41 ویں اوور میں 7 وکٹ پر 220 رنز کے ساتھ موجود تھی