بی پی ایل،بابر اعظم کی بجائے محمد نواز کادن،ٹیم بھی کامیاب
| | | | |

بی پی ایل،بابر اعظم کی بجائے محمد نواز کادن،ٹیم بھی کامیاب

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ بی پی ایل،بابر اعظم کی بجائے محمد نواز کادن،ٹیم بھی کامیاب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ(بی پی ایل ) میں جمعہ کا روز بابر اعظم کی بجائے محمد نواز کے نام رہا۔سلہٹ میں کھیلے گئے میچ میں بابر اعظم ناکام،ٹیم بھی ناکام ہوگئی۔کھلنا ٹائیگرز جو ایک…

پاکستان پہلے کھیل کر بھی وہاں اور یہاں،رضوان سنچری نہ کرسکے،کیویز کیلئے 159 رنز
| | |

پاکستان پہلے کھیل کر بھی وہاں اور یہاں،رضوان سنچری نہ کرسکے،کیویز کیلئے 159 رنز

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستان پہلے کھیل کر بھی وہاں اور یہاں،رضوان سنچری نہ کرسکے،کیویز کیلئے 159 رنز۔نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کرکے بھی نہ بدلی اور نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں اس نے  5  وکٹ پر 158 رنزبنائے۔یوں نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے  159رنز کا ہدف…

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل صبح ،2 تبدیلیاں یقنی،کون آئوٹ،کون ان
| | |

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل صبح ،2 تبدیلیاں یقنی،کون آئوٹ،کون ان

  ہیملٹن،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ،ہیملٹن،14 جنوری 2024،صبح 11 بجکر 10 منٹ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل صبح ،2 تبدیلیاں یقنی،کون آئوٹ،کون ان۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کے دوسرا ٹی 20 میچ کل ہورہا ہے لیکن ٹائم فرق کے سب اب  15 گھنٹے سے بھی کم…

ایک اور اسپنر آسٹریلیا طلب،ٹیم منیجمنٹ کون سا کھلانے جارہی
| | |

ایک اور اسپنر آسٹریلیا طلب،ٹیم منیجمنٹ کون سا کھلانے جارہی

میلبرن،کرک اگین رپورٹ ایک اور اسپنر آسٹریلیا طلب،ٹیم منیجمنٹ کون سا کھلانے جارہی۔پاکستان نے دورہ آسٹریلیا کے باقی ماندہ 2 ٹیسٹ میچز کیلئے ملک سے دوسرا اسپنر طلب کرلیا ہے۔یہ الگ بات ہے کہ اب تک کھیلے گئے واحدٹیسٹ میں ایک بھی اسپنر شامل نہیں ہے۔اب میلبرن اور سڈنی  کے میچزمیں اسپنر کھلائے جائیں گے۔باکسنگ…

دورہ نیوزی لینڈ،آج سلیکشن کمیٹی اجلاس میں کیا ہوا،شاداب یا نواز،احمدشہزادقابل غور،اہم تفصیلات
| | | | |

دورہ نیوزی لینڈ،آج سلیکشن کمیٹی اجلاس میں کیا ہوا،شاداب یا نواز،احمدشہزادقابل غور،اہم تفصیلات

لاہور،کرک اگین رپورٹ دورہ نیوزی لینڈ،آج سلیکشن کمیٹی اجلاس میں کیا ہوا،شاداب یا نواز،احمدنوازقابل غور،اہم تفصیلات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ قومی سلیکشن کمیٹی اور ٹیم مینجمنٹ اور کپتان کی میٹنگ ختم ہوگئی ٹی 20 سیریز کیلئے اسکواڈ فائنل نہ ہوسکا،سینئر صحافی قادر خواجہ کے مطابق نیوزی لینڈ دورہ کے لئے قومی اسکواڈ…

پاکستانی فینز کو سال بھر میں تیسری بار نواز سے دھوکا،عجب اتفاق،دلچسپ تبصرے
| | | | | | | | | |

پاکستانی فینز کو سال بھر میں تیسری بار نواز سے دھوکا،عجب اتفاق،دلچسپ تبصرے

چنائی،کرک اگین رپورٹ ایک سال کے اندر نواز 3 بار پاکستان کو دھوکا دے چکے،اب قابل اعتبار نہ رہے۔سوشل میڈیا پر اس حوالہ سے تذکرے ہیں۔ پاکستانی اسپنر محمد نواز نے ایک سال 4 روز میں پاکستان کو تیسری بار آئی سی سی ایونٹس میں رسوا کروادیا ہے۔کپتان ہیں کہ ایک بار دھوکہ کے بعد…

پاکستان کا ورلڈکپ اوور،اچھا میچ دیا،جاتے جاتے جنوبی افریقاکو ننگا کرگئے،بھارتی میڈیا
| | | | | | |

پاکستان کا ورلڈکپ اوور،اچھا میچ دیا،جاتے جاتے جنوبی افریقاکو ننگا کرگئے،بھارتی میڈیا

چنائی،کرک اگین رپورٹ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کا ورلڈکپ ختم ہوگیا۔کلکولیٹر بہت گھمانا پڑے گا کہ وہ اس سے ہارے اور وہ اس سے ہارے،اس لئے کہ اتنے سارے واقعات کیوں ہونگے۔خود پاکستان اگلے 3 میچ میں سے ایک سے زیادہ جیت نہیں سکے گا۔معروف صحافی وکرانت گپتا کہتےہیں کہ پاکستان…

امپائر آخری ایل بی پی گیا،ناجائز وائیڈ بالز،نواز سے آخری اوور،بابر برہم،وسیم اکرم کا شدید رد عمل
| | | | | | | |

امپائر آخری ایل بی پی گیا،ناجائز وائیڈ بالز،نواز سے آخری اوور،بابر برہم،وسیم اکرم کا شدید رد عمل

چنائی،کرک اگین رپورٹ ایل بی پر غلط فیصلہ،ناجائز وائیڈ بالز،نواز سے آخری اوور،بابر گرم،۔وسیم اکرم کا شدید رد عمل۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ2023 اکے اہم ترین میچ میں جنوبی افریقا کے خلاف پاکستان کی ایک وکٹ کی شکست والے میچ میں کافی متنازعہ باتیں آئی ہیں۔ آخری اوورز میں امپائر نے حارث رئوف کی…

جنوبی افریقا میچ سے قبل پاکستان کو دوسرا دھچکہ،کھلاڑی باہر،2 تبدیلیاں،کیا ہورہا
| | | | | | |

جنوبی افریقا میچ سے قبل پاکستان کو دوسرا دھچکہ،کھلاڑی باہر،2 تبدیلیاں،کیا ہورہا

چنائی،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا میچ سے قبل پاکستان کو دوسرا دھچکہ،کھلاڑی باہر،2 تبدیلیاں،کیا ہورہا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقا کا اہم میچ کل چنائی میں ہے،پاکستان کی جہاں ایک پوزیشن تنزلی ہوئی ہے،وہاں اسے اب کھلاڑی کی خدمات بھی میسر نہیں۔ فاسٹ بائولر حسن علی کی طبیعت ناساز…

ورلڈکپ میں آج کون مقابل،پاکستانی اسکواڈ میں بڑی تبدیلی،کون ان فٹ،کون آرہا
| | | | | | | | |

ورلڈکپ میں آج کون مقابل،پاکستانی اسکواڈ میں بڑی تبدیلی،کون ان فٹ،کون آرہا

چنائی،بنگلور: کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ولڈکپ2023 میں آج 26 اکتوبر جمعرات کو انگلینڈ اور سری لنکا مقابل ہیں۔یہ میچ بنگلور میں ہوگا۔پوائنٹس ٹیبل پر دونوں کے 4میچز میں 2 پوائنٹس ہیں،یہاں سے جیتنے والی ٹیم اپنے آپ کو پاکستان کےبرابر رکھ کرریس میں آنے کی کوشش کرے گی۔یہاں یہ سوال اہم ہے کہ…

پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی،ذکااشرف اور انضمام کی کیوں ملاقات،نیوزی لینڈ کا سیمی فائنل
| | | | | | | |

پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی،ذکااشرف اور انضمام کی کیوں ملاقات،نیوزی لینڈ کا سیمی فائنل

کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی،ذکااشرف اور انضمام کی کیوں ملاقات،نیوزی لینڈ کا سیمی فائنل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں نیوزی لینڈ کی چوتھی کامیابی کا مطلب ہے کہ 8 پوائنٹس۔اس کا سیمی فائنل قریب کنفرم ہورہا ہے،اس لئے کہ باقی ماندہ ٹیموں کے پاس…

بھارتی کرکٹر ایک اور میچ سے آئوٹ،پاکستانی ٹیم کا آج دن کیسا،سری لنکا میچ سے قبل اہم ریمارکس
| | | | | | | | |

بھارتی کرکٹر ایک اور میچ سے آئوٹ،پاکستانی ٹیم کا آج دن کیسا،سری لنکا میچ سے قبل اہم ریمارکس

حیدر آباد،کرک اگین رپورٹ بھارتی کھلاڑی شبمان گل افغانستان کے خلاف ورلڈکپ کے دوسرے میچ سے بھی باہر ہوگئے ہیں،ادھر حیدرآباد دکن میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے آج کیا کیا ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ورلڈ کپ کا آغاز نیدرلینڈ کے خلاف 81 رنز کی شاندار جیت سے کیا ہے اور اب…