دوسرا ٹیسٹ آج سے،ملتان میں ایک اور ڈیبیو،سینئر ترین بیٹر باہر،3 تبدیلیاں
| | | | | |

دوسرا ٹیسٹ آج سے،ملتان میں ایک اور ڈیبیو،سینئر ترین بیٹر باہر،3 تبدیلیاں

ملتان ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج جمعہ 9 دسمبر سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہورہا ہے۔میزبان ٹیم 3 میچزکی سیریز میں خسارے میں ہے اور ساتھ ہی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے دروازے سے بہت دور ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی ٹیم کا اہم امتحان ہوگا۔انجری مسائل…

محمد نواز افسردہ،میتھیو ہیڈن اور بابر اعظم  نے سنبھالا،سب کو وارننگ
| | | | | | | |

محمد نواز افسردہ،میتھیو ہیڈن اور بابر اعظم نے سنبھالا،سب کو وارننگ

میلبرن،کرک اگین رپورٹ محمد نواز دل گرفتہ،افسردہ،میتھیو ہیڈن اور بابر اعظم نے کیسے سنبھالا،سب کو وارننگ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کیمپ میں محمد نواز اداس،منہ نیچے کرکے بیٹھے رہے۔اکثر ساتھی کھلاڑی بھی افسردہ تھے۔دل بھجے تھے۔ایسے میں پاکستانی مینٹو میتھیو ہیڈن اور کپتان بابر اعظم نے خطاب کرکے انہیں حوصلہ  دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے…

ٹی 20 ورلڈکپ ،پاکستانی ٹیم کا روانگی کے وقت ایک منصوبہ فلاپ
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ ،پاکستانی ٹیم کا روانگی کے وقت ایک منصوبہ فلاپ

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ کے لئے نیوزی لینڈ سے آسٹریلیا روانہ ہوگئی ہے۔جہاں وہ برسبین میں قیام کرے گی۔کپتان بابر اعظم بھی وہاں جوائن کریں گے۔شاہین شاہ آفریدی اور فخرزمان انگلینڈ سے برسبین اتریں گے۔ شاداب خان نے انکشاف کیا ہے کہ ٹی 20 ورلڈکپ روانگی کے لئے ہوٹل…

نیوزی لینڈ ٹی20 کپ،بہترین پلیئرکے لئے حیران کن انتخاب،بیٹرز اور بائولرز کا مکمل چارٹ
| | | | | |

نیوزی لینڈ ٹی20 کپ،بہترین پلیئرکے لئے حیران کن انتخاب،بیٹرز اور بائولرز کا مکمل چارٹ

  عمران عثمانی کی رپورٹ نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی 20 کپ کے پلیئر آف دی سیریز حیران کن طور پر مائیکل بریسویل رہے،اسپنر کو 8 وکٹ لینے پر یہ اعزاز ملا۔فائنل کے  مین آف دی میچ محمد نواز بنے۔ نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی 20 کپ میں پاکستانی بیٹنگ اور بائولنگ کہاں رہی۔فائنل کے…

پاکستان نیوزی لینڈ کے 3 ملکی کپ کا چیمپئن،ڈرامائی ہیرو ابھر آئے
| | | |

پاکستان نیوزی لینڈ کے 3 ملکی کپ کا چیمپئن،ڈرامائی ہیرو ابھر آئے

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستان نیوزی لینڈ کے 3 ملکی کپ کا چیمپئن،ڈرامائی ہیرو ابھر آئے۔محمد نواز،حیدر علی اور افتخار نے اعلی کلاس دکھائی۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کا 3 ملکی ٹی 20 کپ ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔فائنل میں محمد نواز کی ذمہ دارانہ اننگ اور حیدرعلی کے جارحانہ تڑکے نے پاکستان کو بلیک کیپس کے…

اندھا دھند کیچ،پاکستانی فیلڈرز کی بیماری دورنہ ہوسکی
| | | | |

اندھا دھند کیچ،پاکستانی فیلڈرز کی بیماری دورنہ ہوسکی

  کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم کا فیلڈنگ کے دوران ایک دوسرے پر چڑھائی کا پرانا سلسلہ جاری ہے۔ایشیا کپ کے دوران 3 بار ایسا ہوا۔شاداب خان اور فخرزمان اس چکر میں ان فٹ بھی ہوئے لیکن ٹیم منیجمنٹ تاحال اس غلطی کا سدھار نہیں کرسکی ہے۔ اندھا دھند کیچ،پاکستانی فیلڈرز کی بیماری دورنہ ہوسکی۔نیشنل…

بابر اعظم کے لئے ایشیا کپ ڈرائونا خواب،6 میچز میں کتنے اسکور کرسکے
| | | | | |

بابر اعظم کے لئے ایشیا کپ ڈرائونا خواب،6 میچز میں کتنے اسکور کرسکے

دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستانی کپتان بابر اعظم  کے لئے ایشیا کپ ڈرائونا خواب بن گیا۔ٹی 20 کی بادشاہت بھی اس دوران گئی۔نمبر ون پوزیشن  ہاتھ سے گئی،ایونٹ سے قبل فارم بحال تھی،آئوٹ آف فارم بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی سے ہاتھ ملایا،لگتا ہے جیسے ہاتھ ہوگیا۔ان کی فارم بھی چلی گئی۔ پاکستانی کپتان ایشیا…

ہمارا خون خشک ہونے تک پاکستان بھارت کو لڑتے رہنا چاہئے،شعیب اختر
| | | | | | |

ہمارا خون خشک ہونے تک پاکستان بھارت کو لڑتے رہنا چاہئے،شعیب اختر

راولپنڈی،دبئی:کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ایکسپریس کہتے ہیں کہ میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ پاکستان جیتے گا۔ایشیا کپ میں  بھارت کی شکست پر شعیب اختر کہتے ہیں کہ بھارتی سلیکشن کنفیوزڈ ہے۔کیا کھلانا چاہتے ہیں۔پاکستانی ٹیم کی جیت میں نواز کے بغیر قوم کو یہ جیت نہیں نوازی جاتی۔ شعیب اختر کہتے ہیں کہ…

ایشیا کپ،بھارت کے خلاف جیت پر انضمام بابر کی کپتانی سے مطمئن
| | | | | |

ایشیا کپ،بھارت کے خلاف جیت پر انضمام بابر کی کپتانی سے مطمئن

دبئی،کراچی:کرک اگین رپورٹ سابق کپتان انضمام الحق  کہتے ہیں کہ پاکستان نے کلاسیکل جیت اپنے نام کی،جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے،ساروں سے بڑی بات یہ تھی کہ شروع کے 6 سے 10 اوورز میں بھارت نے جیسے حملہ کیا وہ اپنی جگہ تھا،پاکستانی بائولرز  نے ان کو 220 تک اسکور تک نہیں کرنے…

اور کچھ ہمارے لائق،آصف علی کا سوال،محمد نواز نے کمال جواب  دیا
| | | | | |

اور کچھ ہمارے لائق،آصف علی کا سوال،محمد نواز نے کمال جواب دیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ اور کچھ ہمارے لائق،آصف علی کا سوال،محمد نواز نے کمال جواب دیا۔پاکستان نے بھارت کے خلاف جیسے ہی کامیابی حاصل کی تو آصف علی ایک بار پھر ہیڈ لائنز میں آگئے،انہوں نے 8 بالز پر اگرچہ 16 رنزبنائے لیکن جیت کے لئے نہایت ضروری تھے۔ پی سی بی کی جانب سے میچ…

روہت شرما نے رضوان کو کیا کہا،وکٹ کیپر اور نواز کی گفتگو بھی ساتھ
| | | | |

روہت شرما نے رضوان کو کیا کہا،وکٹ کیپر اور نواز کی گفتگو بھی ساتھ

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان کہتے ہیں کہ بھارت کےخلاف جیت میں اہم کردار تمام پلیئرز کا رہا ہے،باقی جو ہوتا ہے،اللہ پاک کی جانب سے ہوتا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف ہر میچ اہم ہوتا ہے اور فائنل سے زیادہ بڑا ہوتا ہے،مجھے پورا یقین…

محمد نواز کو اوپر کیوں بھیجا،بابر اعظم نے ٹاپ سیکرٹ بتادیا
| | | | |

محمد نواز کو اوپر کیوں بھیجا،بابر اعظم نے ٹاپ سیکرٹ بتادیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ محمد نواز کو اوپر کیوں بھیجا،بابر اعظم نے ٹاپ سیکرٹ بتادیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ پلان کے مطابق محمد نواز کو اوپر کھلایا،ہم جانتے تھے کہ بھارت کے پاس دونوں لیگ اسپنرز ہیں،انہوں نے محمد رضوان کے ساتھ مل کر اٹیک کیا۔یہ گیم پلان تھا،ان کو…