| | | | | | |

ملتان ٹیسٹ ،ریکارڈ فتح میں پاکستان صرف 95 رنز کی دوری پر

 

 

ملتان ،کرک اگین رپورٹ

 

ملتان ٹیسٹ میچ میں پاکستان فتح سے صرف95 رنز کی دوری پر،آدھی ٹیم باقی ہے ۔فییم اشرف آج ائوٹ ہونے والے،پہلے اور مجموعی طور پر 5 ویں بیٹر ہیں۔

پاکستان نے سوا گھنٹے کے کھیل کے دوران 198 رنز سے 260 رنز کاسفر فہیم کی وکٹ کے عوض طے کیا یوں پاکستان اب تاریخی جیت سے صرف 99 رنز کی دوری پر ہے۔

انگلش باؤلرز کی راہ میں بڑی رکاوٹ سعود شکیل اور محمد نواز ہیں ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *