| | | | |

ثانیہ مرزا کرکٹ میں آگئیں،بڑی ڈیل

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ

ثانیہ مرزا کرکٹ میں آگئیں،بڑی ڈیل۔ٹینس اسٹار ثاننیہ مرزا کرکٹ میں آگئیں۔پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کا گزشتہ 6 ماہ سے اپنے شوہر کے حوالہ سے مبینہ تنازعہ چل رہا ہے لیکن دونوں نے تاحال اس کی تصدیق نہیں کی ہے۔اس سال کے شروع میں ثانیہ مرزا نے کیریئر کا آخری گرینڈ سلام کھیلا تھا۔

اب ان کے بارے میں دلچسپ نیوز یہ ہے کہ بھارتی ٹینس کوئین کرکٹ سے مننسلک ہورہی ہیں۔چھوٹی موٹی کرکٹ نہیں ،بھارت میں شروع ہونے والی ویمنز پریمیئر لیگ میں وہ ہونگی۔

ثانیہ مرزا کا شعیب ملک کو ایسا جواب کہ سوالات کھڑے ہوگئے

ثانیہ مرزا کو رائل چیلنجرز بنگلور نے ویمنز ٹیم کے مینٹورکے عہدے پر رکھ لیا ہے۔بھارتی تاریخ کی آفیشل ویمنز لیگ شروع ہونے کو ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *