| | | | | | |

میں ان کا کوچ تھوڑی ہوں،بابر اعظم کس سوال پر بھڑکے،نسیم شاہ پگھل گئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ

میں ان کا کوچ تھوڑی ہوں،بابر اعظم کس سوال پر بھڑکے،نسیم شاہ پگھل گئے۔پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے اسلام آباد یوناٹیڈ کے خلاف شکست کے بعد زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میں سست کھیلا،ہر بار یہی سوچا  کہ اب کی بار تیز کھیلتا ہوں لیکن پھر کوئی آئوٹ ہوجاتا تھا،پھر سیٹ ہوکر دوبارہ تیزی کی کوشش کرتا،پھر آئوٹ کوئی ہوجاتا۔یوں اننگ گزر گئی۔

پی ایس ایل8 ہچکولے کھانے لگی،لاہور اور راولپنڈی کے میچز شفٹ ،فرنچائز برہم،اصل وجہ

ان سے قبل  ایک سوال ہواکہ  کہا جاتا تھا کہ آپ کراچی کنگز کپتان ہو،اس وجہ سے وہ ہارتی رہی،اب اس سال ان کی ناکامی پر کیا کہیں گے۔

بابر اعظم نے طنزیہ جواب دیا کہ میں ان کا کوچ تھوڑی ہوں،جا کر ان سے سوال کریں۔

میں ان کا کوچ تھوڑی ہوں،بابر اعظم کس سوال پر بھڑکے،نسیم شاہ پگھل گئے۔ادھر کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی نمائندگی کرنے والے پیسر نسیم شاہ نے ایک ننھی فین کی خواہش پوری کردی۔یہ فین کئی روز سے میدان میں کھڑی آنسو بہارہی تھی۔اب نسیم شاہ نے اس سے ملاقات کی ہے۔انہیں خصوصی شرٹ گفٹ کی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *