پی ایس ایل8 ہچکولے کھانے لگی،لاہور اور راولپنڈی کے میچز شفٹ ،فرنچائز برہم،اصل وجہ

لاہور،راولپنڈی،کراچی:کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل8 ہچکولے کھانے لگی،لاہور اور راولپنڈی کے میچز شفٹ ،فرنچائز برہم،اصل وجہ ۔پاکستان سپرلیگ 8 کی ٹرین ہچکولے کھانے لگی ہے۔پی ایس ایل 8 کے لاہور اور راولپنڈی میچز فوری طور پر کراچی شفٹ کئے جانے کا امکان۔پی ایس ایل فرنچائز ناراض،ہنگامی اجلاس طلب۔پی سی بی حکام کل سرجوڑیں گے۔

پی ایس ایل 8 میچز ملتان  میں شیڈول کے مطابق مکمل ہوگئے ۔کراچی کے میچزاختتامی مراحل میں ہیں۔دوسرے مرحلہ کا میلہ لاہور اور راولپنڈی میں شیڈول تھا لیکن اطلاعات ہیں کہ یہ میچز کراچی ہی منتقل کردیئے جائیں گے۔ظاہریوجہ یہ بتائی گئی ہے کہ لاجسکٹس مسائل آڑے آرہے ہیں لیکن حقائق یہ ہیں کہ ملکی،پنجاب کی سیاسی حالات کی خرابی سبب بن رہی ہے۔آنے والے وقت میں پنجاب الیکشن،ملکی اور اپوزیشن کے حتجاج سمیت حکومتی سختیاں کئے جانے کے پلانز ہیں۔

زلمی کی اننگ فسانہ،بابر اعظم نے پچ پر بیٹ دے مارا

پی ایس ایل 8 کے حوالہ سے یہ صورتحال زیادہ بہتر نہیں ہے۔اگلے 48 گھنٹے نہایت ہی اہم ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *