ریلی روسو کی ریکارڈ شکن سنچری،بابر اعظم الیون پھر ناکام،ملتان سلطانز پلے آف میں داخل
| | | | | | |

ریلی روسو کی ریکارڈ شکن سنچری،بابر اعظم الیون پھر ناکام،ملتان سلطانز پلے آف میں داخل

راولپنڈی،کرک اگین  رپورٹ ریلی روسو کی ریکارڈ شکن سنچری،بابر اعظم الیون پھر ناکام،ملتان سلطانز پلے آف میں داخل۔ملتان سلطانز پی ایس ایل 8 کے پلے آف میں پہنچنے والی تیسری ٹیم بن گئی۔راولپنڈی میں ایک اور ہائی سکورنگ شو ہوا۔سلطانز نے سخت مقابلہ کے بعد 5 بالز قبل فتح 4 وکٹ سے نام کی۔یوں پشاور…

بابر اعظم کس کے ہاتھوں کیچ
| | | | | | |

بابر اعظم کس کے ہاتھوں کیچ

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کس کے ہاتھوں کیچ۔پاکستان سپرلیگ 2023 کے ساتھ جاری ویمنز نمائشی میچز نے سماں باندھ رکھا ہے۔ایسے میں غیرملکی کھلاڑیوں کی پشاور زلمی  اور پاکستان کے کپتان بابر اعظم کے ساتھ قریب سے ملنے کی خواہش بھی مکمل ہوئی ہے۔ پی ایس ایل 8 میں آج کا میچ بیک وقت…

پی ایس ایل 8 میں آج کا میچ بیک وقت کوارٹر فائنل بھی اور پری کوارٹر فائنل بھی،ٹاس ہوگیا
| | | | | | |

پی ایس ایل 8 میں آج کا میچ بیک وقت کوارٹر فائنل بھی اور پری کوارٹر فائنل بھی،ٹاس ہوگیا

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 میں آج کا میچ بیک وقت کوارٹر فائنل بھی اور پری کوارٹر فائنل بھی،ٹاس ہوگیا۔ْپی ایس ایل 8 میں آج کے اہم میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔جیتنے والی ٹیم کیلے کوارٹر فائنل اور ناکام ٹیم کے لئے قریب پری کوارٹر فائنل ہے۔ راولپنڈی میں پشاور زلمی کے کپتان…

صارفین کے دلچسپ تبصرے
| | | | |

صارفین کے دلچسپ تبصرے

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پی ایس ایل 8 میں یہ چھکا بھی یاد رکھنے لائق ہے۔پاکستان میں اب پی ایس ایل 8 کے لئے تڑکا اس انداز میں لگنے لگا ہے،اس کے بعد آگے کیا ہوگا،کیا کہہ سکتے۔ سوشل میڈیا پر صارفین نے حیرت سے پوچھا ہے کہ کیا یہ اسلامک ریپبلک آف پاکستان…

پاکستان میں پی ایس ایل کے درمیان  خواتین غیرملکی کرکٹرز کی بڑی آمد
| | | | | | | | |

پاکستان میں پی ایس ایل کے درمیان خواتین غیرملکی کرکٹرز کی بڑی آمد

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ پاکستان میں پی ایس ایل کے درمیان خواتین غیرملکی کرکٹرز کی بڑی آمد۔بنگلہ دیش کی جہاں آراء عالم اور سری لنکا کی چمیاری اتاپتو نے اسلام آباد میں ٹیم ہوٹل میں رپورٹ کر دی۔ پاکستان ویمنز لیگ کے نمائشی میچز کے لیے تمام مقامی کھلاڑیوں نے اسلام آباد میں ٹیم ہوٹل…

پی ایس ایل8،سکیورٹی دینے والوں کو چور پڑگئے،کیمرے ودیگرسامان لے اڑے
| | | | | |

پی ایس ایل8،سکیورٹی دینے والوں کو چور پڑگئے،کیمرے ودیگرسامان لے اڑے

لاہور،کرک اگین رپورٹ File Photo پی ایس ایل کو سکیورٹی دینے والوں کو چور پڑگئے۔کیمرے اور قیمتی سامان لے اڑے۔پولیس تلاش میں۔واقعہ لاہور میں پیش آیا،جہاں کی حکومت سکیورٹی کے نام پر پی سی بی سے ہاف ارب روپے وصول کرنے پر بضد ہے۔ پاکستان سپرلیگ 2023 میں آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پہلا میچ…

پی ایس ایل 8،پی سی بی اور پنجاب حکومت جھگڑے کا فیصلہ اسلام آباد میں
| | | | | |

پی ایس ایل 8،پی سی بی اور پنجاب حکومت جھگڑے کا فیصلہ اسلام آباد میں

لاہور،اسلام آباد:کرک اگین رپورٹ پی سی بی اور پنجاب حکومت کا جھگڑا وفاقی حکومت کے پاس پہنچ گیا ہے۔اسلام آباد میں موجود وفاقی حکومت فیصلہ کرے گی کہ کوئی درمیانی راستہ ہے یا نہیں۔کرک اگین ذرائع کے مطابق جتنی بیان بازی میڈیا پر چل رہی ہے۔پس پردہ ایسا کچھ نہیں  ہے۔معاملات دراصل کچھ اور ہیں،جس…

پی ایس ایل8 ہچکولے کھانے لگی،لاہور اور راولپنڈی کے میچز شفٹ ،فرنچائز برہم،اصل وجہ

پی ایس ایل8 ہچکولے کھانے لگی،لاہور اور راولپنڈی کے میچز شفٹ ،فرنچائز برہم،اصل وجہ

لاہور،راولپنڈی،کراچی:کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل8 ہچکولے کھانے لگی،لاہور اور راولپنڈی کے میچز شفٹ ،فرنچائز برہم،اصل وجہ ۔پاکستان سپرلیگ 8 کی ٹرین ہچکولے کھانے لگی ہے۔پی ایس ایل 8 کے لاہور اور راولپنڈی میچز فوری طور پر کراچی شفٹ کئے جانے کا امکان۔پی ایس ایل فرنچائز ناراض،ہنگامی اجلاس طلب۔پی سی بی حکام کل سرجوڑیں گے۔…

پی ایس ایل8،کراچی کنگز کی پہلی جیت،کھلاڑی کھل،وسیم اکرم کھلکھلااٹھے
| | | | | | |

پی ایس ایل8،کراچی کنگز کی پہلی جیت،کھلاڑی کھل،وسیم اکرم کھلکھلااٹھے

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 میں کراچی نحوست سے باہر نکل آئی۔لاہور قلندرز کو شکست دے دی۔کرک اگین نے 24 گھنٹے قبل کی رپورٹ  میں اپ سیٹ لکھا تھا کہ اس کا امکان ہے۔یوں کنگز نے جیت حاصل کرکے ایک قسم کا اپ سیٹ ہی کیا۔روایتی حریفوں کا مقابلہ کراچی کے گھر نیشنل…

پی ایس ایل 8،ملتان کا اسلام آباد کو جیت کے لئے 191 رنزکا ہدف
| | | | |

پی ایس ایل 8،ملتان کا اسلام آباد کو جیت کے لئے 191 رنزکا ہدف

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے شاداب خان کی کھلی دھلائی،ڈیوڈ ملر کے اونچے چھکے،رضوان کی ہاف  سنچری کے بعد ملر کی 23 بالز پر ففٹی نے سماں باندھ دیا۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم فل ہائو شو کا منظر پیش کررہا تھا،جب پی ایس ایل8 میں  ملتان سلطانز نے اسلام آباد کو جیت کےلئے 191 رنز کا ہدف دیا۔…

کراچی واقعہ۔پی ایس ایل 8 کے باقی میچزکا حتمی فیصلہ ہوگیا
| | | | | | |

کراچی واقعہ۔پی ایس ایل 8 کے باقی میچزکا حتمی فیصلہ ہوگیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ File photo کراچی واقعہ۔پی ایس ایل 8 کے باقی میچزکا حتمی فیصلہ ہوگیا۔پی ایس ایل 8 کے باقی میچز اور شیڈول کے ساتھ ان کے متعلقہ وینیوز کا حتمی فیصلہ ہوگیا ہے۔جمعہ کو کراچی میں ہونے پولیس آفس حملہ کے بعد ملک بھر میں یہ چہ مگویاں شروع ہوگئی تھیں کہ پی…

میری وکٹ ٹرننگ پوائنٹ،رن آئوٹ غلطی،محمد حارث کا اعتراف،پھر کیا ہوا
| | | | | | | |

میری وکٹ ٹرننگ پوائنٹ،رن آئوٹ غلطی،محمد حارث کا اعتراف،پھر کیا ہوا

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے میری وکٹ ٹرننگ پوائنٹ،رن آئوٹ میری غلطی،محمد حارث کا اعتراف جرم،پھر کیا ہوا،ملتان سلطانز کے ہاتھوں پی ایس ایل 8 کے میچ میں شکست کے بعد  اس کے کھلاڑی حارث رئوف نے کہا ہے کہ ہارجیت کھیل کا حصہ ہے۔جیتنے کی کوشش کریں گے۔بابر اعظم نے میچ سے قبل اچھی ٹریننگ…