| | | | |

صارفین کے دلچسپ تبصرے

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

پی ایس ایل 8 میں یہ چھکا بھی یاد رکھنے لائق ہے۔پاکستان میں اب پی ایس ایل 8 کے لئے تڑکا اس انداز میں لگنے لگا ہے،اس کے بعد آگے کیا ہوگا،کیا کہہ سکتے۔

سوشل میڈیا پر صارفین نے حیرت سے پوچھا ہے کہ کیا یہ اسلامک ریپبلک آف پاکستان ہے۔

ایک صارف نے پی ڈی ایم کے سربراہ کا نام لکھ کر پوچھا ہے کہ ایسا ہوتا ہے پاکستان۔

پاکستان سپرلیگ 8 میں حسب سابق پرانے براڈ کاسٹرز اور پریزنٹرز ہیں جو اپنےا سٹائل میں کام کررہے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *