| | | | | | |

پی ایس ایل 8 میں آج کا میچ بیک وقت کوارٹر فائنل بھی اور پری کوارٹر فائنل بھی،ٹاس ہوگیا

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 8 میں آج کا میچ بیک وقت کوارٹر فائنل بھی اور پری کوارٹر فائنل بھی،ٹاس ہوگیا۔ْپی ایس ایل 8 میں آج کے اہم میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔جیتنے والی ٹیم کیلے کوارٹر فائنل اور ناکام ٹیم کے لئے قریب پری کوارٹر فائنل ہے۔

راولپنڈی میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹبنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کوارٹر فائنل کیسا

پی ایس ایل 8 کا یہ کوارٹر فائنل کچھ یوں ہے کہ جیتنے والی ٹیم اس سال پلے آف کا ٹکٹ کٹوالے گی۔اب کوارٹر فائنل کی ناکام ٹیم کے پاس کوئی چانس نہیں ہوتا ہے لیکن ہم نے پہلے کہا ہے کہ ہارنے والی ٹیم کیلئے یہ پروی کوارٹر فائنل ہوگا۔

پری کوارٹر فائنل کیسا

یہ بھی ایک اعجاز ہے کہ ایک ہی میچ بیک وقت کوارٹر فائنل بھی ہے اور اور پری کوارٹر فائنل بھی۔جو ٹیم ہارے گی،اس کے لئے یوں پری کوارٹر ہوگا کہ اس کے پاس 11 اور 12 مارچ کے میچز سے ایک بڑا چانس حاصل ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *