| | | | | | |

بابر اعظم کس کے ہاتھوں کیچ

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم کس کے ہاتھوں کیچ۔پاکستان سپرلیگ 2023 کے ساتھ جاری ویمنز نمائشی میچز نے سماں باندھ رکھا ہے۔ایسے میں غیرملکی کھلاڑیوں کی پشاور زلمی  اور پاکستان کے کپتان بابر اعظم کے ساتھ قریب سے ملنے کی خواہش بھی مکمل ہوئی ہے۔

پی ایس ایل 8 میں آج کا میچ بیک وقت کوارٹر فائنل بھی اور پری کوارٹر فائنل بھی،ٹاس ہوگیا

ایک غیر ملکی خاتون کھلاڑی تو بابر اعظم کی مداح نکلیں۔انہوں نے کافی گپ شپ بھی کی۔ادھر زلمی کے کوچنگ کیمپ میں شامل  ویسٹ انڈیز کے  ڈیرن سیمی بھی خواتین جھرمٹ میں آگئے۔خوب ہنسی مذاق ہوا۔

اب تک خواتین میچز ہوچکے ہیں۔جمعہ کو بھی پنڈی میں میچ کھیلا گیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *