عمران عثمانی کی رپورٹ
ورلڈکپ 2023 کا مکمل شیڈول،تاریخ،دن،وقت،پاکستان کے ورلڈکپ میچز الگ سے بھی۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا کوالیفائر تمام ہوچکا ہے۔نیدرلینڈز اور سری لنکا گزشتہ ہفتہ سے ہی کنفرم ہیں۔ان سمیت باقی 8 ممالک پہلے ہی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں قدم رکھ چکے ہیں۔یوں 10 ممالک کا یہہنگامہ خیز ایونٹ 5 اکتوبر سے شروع ہوگا۔19 نومبر کو ختم ہوگا۔کرکٹ فینز،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں رکھنے والوں اور کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے شیڈول کو ابھی سے یاد کرنےوالوں کیلئے ایک بار پھر آئی سی سی ورلڈکپ 2023 شیڈول پیش خدمت ہے۔اس میں وقت کا اضافہ بھی کردیا گیا ہے کہ کون سامیچ کب ہوگا۔پاکستان کے میچزکے ساتھ دن بھی دیئے گئے ہیں۔یہ شیڈول الگ سے بھی آخر میں موجود ہے۔
انگلینڈ اور نیوزی لینڈ 5 اکتوبر کو پہلا میچ کھیلیں گے۔یہ احمد آباد میں ہوگا۔ دوپہر 1 بجے
اکتوبر 6 کو پاکستان نیدرلینڈز سے حیدر آباد میں کھیلے گا۔دوپہر 1 بجے
اکتوبر 7 کو بنگلہ دیش ،افغانستان دھرم شالہ میں کھیلیں گے۔صبح ساڑھے 9 بجے
اسی روز 7 اکتوبر کوجنوبی افریقا سری لنکاسے دھرم شالہ میں کھیلے گا۔دوپہر 1 بجے
اکتوبر 8 بھارت،آسٹریلیا چنائی میں مدمقابل ہونگے۔دوپہر 1 بجے
اکتوبر 9،نیوزی لینڈ بمقابلہ نیدرلینڈز،حیدر آباددوپہر 1 بجے
اکتوبر 10،انگلینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش ،دھرم شالہدوپہر 1 بجے
اکتوبر 11،بھارت بمقابلہ افغانستان ،دہلی،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 12،پاکستان بمقابلہ سری لنکا،حیدر آباد،دوپہر1 بجے
اکتوبر 13،آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقا ،لکھنو،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 14،انگلینڈ بمقابلہ افغانستان ،دہلی،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 14،نیوزی لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش ،چنائی،صبح ساڑھے 9 بجے،
اکتوبر 15،پاکستان بمقابلہ بھارت ،احمد آباد،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 16، آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا،لکھنو،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 17، جنوبی افریقا بمقابلہ نیدرلینڈز، دھرم شالہ،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 18، نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان ،چنائی،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 19،بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش ،پونے،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 20،پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا بنگلور،،دپہر 1 بجے
اکتوبر 21،انگلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقا ،ممبئی،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 21،سری لنکا بمقابلہ نیدر لینڈز،لکھنو،صبح ساڑھے 9 بجے
اکتوبر 22،بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ ، دھرم شالہ،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 23،پاکستان بمقابلہ افغانستان ،چنائی،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 24،جنوبی افریقا بمقابلہ بنگلہ دیش ،چنائی،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 25، آسٹریلیا بمقابلہ نیدرلینڈز،دہلی،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 26،انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا،بنگلور،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 27،پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا ،چنائی،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 28،،نیدرلینڈز بمقابلہ بنگلہ دیش ،کولکتہ،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 28، آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ ،دھرم شالہ،صبح ساڑھے 9 بجے
اکتوبر 29،بھارت بمقابلہ انگلینڈ،لکھنو،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 30، افغانستان بمقابلہ سری لنکا،پونےدوپہر 1 بجے
اکتوبر 31،پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ،کولکتہ،دوپہر 1 بجے
یکم نومبر ،نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقا ،پونے،دوپہر 1 بجے
دو نومبر بھارت بمقابلہ سری لنکا،ممبئی،دوپہر 1 بجے
تین نومبر ، نیدرلینڈز بمقابلہ افغانستان ،لکھنو،دوپہر 1 بجے
چار نومبر ،انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا ،احمد آباد،دوپہر 1 بجے
چار نومبر ، پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ،بنگلورو،صبح ساڑھے 9 بجے
پانچ نومبر ،بھارت بمقابلہ جنوبی افریقا ،کولکتہ،دوپہر 1 بجے
نومبر 6، بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا،دہلی۔دوپہر12 بجے
نومبر 7، آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان ،ممبئی،دوپہر 12 بجے
نومبر 8، انگلینڈ بمقابلہ نیدرلینڈز،ہونے،دوپہر 12 بجے
نومبر 9، نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا،بنگلورو،دوپر 12 بجے
نومبر 10، جنوبی افریقا بمقابلہ افغانستان ،احمد آباد،دوپہر،دوپہر 12 بجے
نومبر 11، بھارت بمقابلہ نیدرلینڈز ،بنگلورو،دوپہر 12 بجے
نومبر 12،پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ،کولکتہ،دوپہر 12 بجے
نومبر 12، بنگلہ دیش بمقابلہ آسٹریلیا ،پونے،صبح ساڑھے 8 بجے
نومبر 15،پہلا سیمی فائنل ،ممبئی،دوپہر 12 بجے
نومبر 16،دوسرا سیمی فائنل ،کولکتہ،دوپہر 12 بجے
نومبر 19،فائنل۔احمد آباد،دوپہر 12 بجے
پاکستان کے میچز
جمعہ،اکتوبر 6 کو نیدر لینڈز سے،حیدرآباد،دوپہر 1 بجے
جمعرات،اکتوبر12 کو سری لنکا سے،حیدرآباد،دوپہر ایک بجے
اتوار،اکتوبر15،کو پاکستان بمقابلہ بھارت،احمد آباد،دپہر 1 بجے
جمعہ،اکتوبر20،پاکستان،آسٹریلیا ،بنگلور،دپہر 1 بجے
پیر ۔اکتوبر23،پاکستان،افغانستان،چنائی،دوپہر 1 بجے
جمعہ،اکتوبر27،پاکستان،جنوبی افریقا،چنائی،دوپہر 1 بجے
منگل،اکتوبر31،پاکستان،بنگلہ دیش،کولکتہ،دوپہر 1 بجے
ہفتہ،نومبر4،نیوزی لینڈبمقابلہ پاکستان ،بنگلور،صبح ساڑھے 9 بجے
،اتوار،نومبر12،پاکستان،انگلینڈ،کولکتہ،دوپہر 12 بجے