بگ بیش لیگ کے سٹار بھارت سے تعلق رکھنے والے کرکٹر کا آسٹریلیا میں سنگین جرم کا اعتراف
| | |

بگ بیش لیگ کے سٹار بھارت سے تعلق رکھنے والے کرکٹر کا آسٹریلیا میں سنگین جرم کا اعتراف

سڈنی،کرک اگین رپورٹ بگ بیش لیگ کے سٹار بھارت سے تعلق رکھنے والے کرکٹر کا آسٹریلیا میں سنگین جرم کا اعتراف۔ہوبارٹ ہریکینز کے کرکٹ کھلاڑی نکھل چودھری نے کوئینز لینڈ کے ٹاؤنس وِل میں ایک خاتون کے ساتھ عصمت دری  کا اعتراف کیا ہے۔بگ بیش لیگ کے کرکٹر پر الزام ہے کہ انہوں نے ٹاؤنس…

آئی پی ایل کو جھٹکے پر جھٹکا،آسٹریلیا سے ٹاپ پلیئر کا اچانک انکار
| | | |

آئی پی ایل کو جھٹکے پر جھٹکا،آسٹریلیا سے ٹاپ پلیئر کا اچانک انکار

سڈنی،ممبئی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل کو جھٹکے پر جھٹکا،آسٹریلیا سے ٹاپ پلیئر کا اچانک انکار،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل 2024 کو جھٹکے پر جھٹکا۔آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ورلڈکپ 2023 کے کامیاب ترین اسپنر ایڈم زمپا کا عین وقت پر کھیلنے سے انکار،تعداد بڑھنے لگی ہے۔ ایڈم زمپا…

چیمپئنز ٹرافی کہاں،شیڈول کدھر،کپتان کون،بھارتی موقف،محسن نقوی کیابتارہے،اصل سٹوری
| | | | | | | |

چیمپئنز ٹرافی کہاں،شیڈول کدھر،کپتان کون،بھارتی موقف،محسن نقوی کیابتارہے،اصل سٹوری

کراچی،کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ٹرافی کہاں،شیڈول کدھر،کپتان کون،بھارتی موقف،محسن نقوی کیابتارہے،اصل سٹوری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے آئی سی سی میٹنگ،بھارتی بورڈ سیکرٹری جے شاہ سے ہوئی بات چیت اور پاکستان کرکٹ کے مستقبل کے کپتان کے حووالہ سے اہم دعوے کردیئے ہیں۔ نیشنل بنک…

واہگہ بارڈر کے دونوں جانب پی ایس ایل اورویمنز پریمیئر لیگ کے 8 میچزنےپاک، بھارت کو کہاں پہنچادیا
| | | | | | | |

واہگہ بارڈر کے دونوں جانب پی ایس ایل اورویمنز پریمیئر لیگ کے 8 میچزنےپاک، بھارت کو کہاں پہنچادیا

ممبئی،کرک اگین رپورٹ واہگہ بارڈر کے دونوں جانب پی ایس ایل اورویمنز پریمیئر لیگ کے 8 میچزنےپاک، بھارت کو کہاں پہنچادیا ۔واہگہ بارڈرکی دونوں جانب مارچ کے دوسرے ہفتہ کا ویک اینڈ پاکستان اور بھارت سمیت دنیائے کرکٹ کیلئے ہیڈلائنز بنا رہا۔فرنچائز کرکٹ ڈومیسٹک کرکٹ سے بڑھ کرکچھ نہیں،رنگا رنگ میچز،تیز کرکٹ محض توجہ بنا…

محسن نقوی آئی سی سی اجلاس میں،چیمپئنز ٹرافی پر بڑی نیوز،پاک بھارت سیریز بریکنگ اپ ڈیٹ
| | | |

محسن نقوی آئی سی سی اجلاس میں،چیمپئنز ٹرافی پر بڑی نیوز،پاک بھارت سیریز بریکنگ اپ ڈیٹ

    دبئی،کرک اگین رپورٹ محسن نقوی آئی سی سی اجلاس میں،چیمپئنز ٹرافی پر بڑی نیوز،پاک بھارت سیریز بریکنگ اپ ڈیٹ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے متعلق اہم ترین فیصلے اگلے 5 روز میں۔پی سی بی چیئرمین محسن نقوی اپنے سی سی او کے ساتھ دبئی میں۔اجلاس 13 مارچ سے 15 مارچ تک…

انگلینڈ کے اوپر تلے 3 ریویوز،تین وکٹیں صفرپر،ٹیم 218 پرباہر،بھارت کا مستحکم آغاز
| | |

انگلینڈ کے اوپر تلے 3 ریویوز،تین وکٹیں صفرپر،ٹیم 218 پرباہر،بھارت کا مستحکم آغاز

دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے اوپر تلے 3 ریویوز،تین وکٹیں صفرپر،ٹیم 218 پرباہر،بھارت کا مستحکم آغاز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کو ڈی آر ایس سے نفرت ہے لیکن نقصان ہوتا دیکھتے اوپر تلے 3 ریویوز لے لئے اور تینوں  ریورس ہوگئے۔ساتھ میں 3 وکٹیں بھی گنوادیں۔یوں اسکور 175 رنز 3…

بھارت اہم ٹاس ہارگیا،انگلینڈ کا بڑا فیصلہ
| | |

بھارت اہم ٹاس ہارگیا،انگلینڈ کا بڑا فیصلہ

  رانچی،کرک اگین رپورٹ بھارت اہم ٹاس ہارگیا،انگلینڈ کا بڑا فیصلہ انگلینڈ نے بھارت کے خلاف اہم ترین چوتھے ٹیسٹ میچ کا ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بیٹنگ شروع کی ہے۔ جمی اینڈرسن کھیل رہے ہیں۔اسپنر ثاقب بشیر کو کھلایا گیا ہے۔ بھارت نے آکاش دیپ کو ٹیسٹ کیپ دی ہے۔جسپرہت بمراہ پہلے ہی…

بین سٹوکس کا چوتھے ٹیسٹ کیلئے بڑا اعلان،بھارت کیلئے خطرہ
| | | |

بین سٹوکس کا چوتھے ٹیسٹ کیلئے بڑا اعلان،بھارت کیلئے خطرہ

  بین سٹوکس کا چوتھے ٹیسٹ کیلئے بڑا اعلان،بھارت کیلئے خطرہ۔انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے سگنل دیا ہے کہ وہ بھارت کیخلاف سیریز کے چوتھے اور پانچویں ٹیسٹ میچ میں بائولنگ کے لیے فٹ ہو سکتے ہیں۔اگر انہوں نے چوتھے ٹیسٹ سے بالز کیں تو بھارت کیلئے خطرہ بڑھ جائے گا۔ بین سٹوکس اور…

پی ایس ایل 9،آج فاتح اور ناکام ٹیم مدمقابل،بھارت میں ریکارڈ ویورشپ
| | | | | |

پی ایس ایل 9،آج فاتح اور ناکام ٹیم مدمقابل،بھارت میں ریکارڈ ویورشپ

لاہور،کرک اگین رپورٹ آج کا لائیو میچ،پی ایس ایل 9،قذافی اسٹیڈیم لاہور،چوتھا میچ،لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز،شام 7 بجے پی ایس ایل 9،آج فاتح اور ناکام ٹیم مدمقابل،بھارت میں ریکارڈ ویورشپ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)9 کا چوتھا میچ آج شام قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلاجائےگا۔میزبان لاہور…

بھارت کا انگلینڈ کے ساتھ بے بی سلوک،ایک اور سپراسٹارکو آرام دے دیا
| | |

بھارت کا انگلینڈ کے ساتھ بے بی سلوک،ایک اور سپراسٹارکو آرام دے دیا

راج کوٹ،کرک اگین رپورٹ بھارت کا انگلینڈ کے ساتھ بے بی سلوک،ایک اور سپراسٹارکو آرام دے دیا۔بھارت نے انگلینڈ کے ساتھ بچوں والا یا بے بی ٹیم والا انداز اختیار کرلیا ہے۔ویرات کوہلی کے بغیر سیریز کھیلنے والی میزبان ٹیم اس وقت تک 5 ٹیسٹ میچز سیریز میں 1-2 سے آگے ہے۔ویرات کوہلی کا فائدہ…

پروٹیز کو شکست،نیوزی لینڈ ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ میں پہلے نمبر پر آگیا
| | | | | | |

پروٹیز کو شکست،نیوزی لینڈ ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ میں پہلے نمبر پر آگیا

کرک اگین رپورٹ پروٹیز کو شکست،نیوزی لینڈ ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ میں پہلے نمبر پر آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر آگیا ہے۔اس نے آسٹریلیا اور بھارت کو بھی پیچھے چھوڑا ہے۔جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ…

سنجے دت اور وسیم اکرم نے ایک دوسرے کے بارے میں لائیو کیا کہا
| | | | | |

سنجے دت اور وسیم اکرم نے ایک دوسرے کے بارے میں لائیو کیا کہا

دبئی،کرک اگین رپورٹ سنجے دت اور وسیم اکرم نے ایک دوسرے کے بارے میں لائیو کیا کہا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بھارتی اداکار سنجے دت کا شکریہ اداکیا ہے۔دبئی میں گزشتہ رات ایک تقریب میں سنجے دت نے کہا تھا کہ میں ایک عرصہ…