بنگلورو۔ کرک اگین رپورٹ۔ٹاس بنے گا باس یا چلے گا کوئی نیا جادو؟ بنگلورو کے فیصلہ کن معرکے سے پہلے دھماکے دار پیش گوئی۔کرکٹ بریکنگ نیوز اور کرکٹ کے تازہ ترین ارٹیکلز میں سے ایک یہ ہے۔ کرکٹ کا تازہ ترین آرٹیکل پڑھنے والے شائقین بخوبی جانتے ہیں کہ اب سے ایک ماہ قبل جب ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم بھارت کے دورے پر آئی تھی، تو کسی کی نظریں اس پر نہیں تھیں۔ اس کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ مہمان ٹیم رینکنگ میں نچلے نمبروں پر ہونے کے باعث کمزور دکھائی دے رہی تھی، جبکہ دوسری…
Author: Hafiz Muhammad Imran Usmani
حیدر آباد ۔کرک اگین رپورٹ۔پیش گوئی سچ ، ویسٹ انڈیز نے بھارت کو چوتھے ٹی 20 میں ہرا دیا،سیریز برابر۔تازہ ترین کرکٹ خبر۔ ویسٹ انڈیز نے زبردست واپسی کرتے ہوئے وہ کر دکھایا جس کی امید کی جا رہی تھی۔ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ویسٹ انڈیز نے بھارت کو چوتھے ٹی 20 میچ میں 24 رنز سے شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر کر دی ہے۔ حیدرآباد میں کھیلے گئے اس سنسنی خیز میچ کے بعد اب سیریز کا فائنل میچ ہی فیصلہ کن معرکہ بن چکا ہے، جہاں چیمپئن کا فیصلہ ہوگا۔ کرکٹ…
لاہور، پشاور۔ کرک اگین رپورٹ ۔۔کرکٹ کے تازہ ترین ارٹیکلز کے مطابق محمد رضوان،نازک ترین وق پر پہلا آفیشل بیان آگیا،فینز جھوم اٹھے۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کرکٹ کی تازہ ترین خبر میں سے ایک ہے۔ یہ ٹویٹ اور بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب محمد رضوان مبینہ طور پر کچھ اندرونی تحقیقات اور سخت حالات کے زیر اثر ہیں اور ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے انہیں کچھ ناکردہ گناہوں کی سزا مل رہی ہو،اس معاملے پر اب تک کوئی کھل کر وضاحت سامنے نہیں آ سکی ہے۔ ان تمام تنازعات کو ایک طرف رکھ کر اگر رضوان کے اس…
لندن، دبئی۔ کرک اگین رپورٹ بگ تھری (بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ) کی اجارہ داری اور ہٹ دھرمی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو ایک بڑے عالمی ٹورنامنٹ کے انعقاد سے روک دیا ہے۔ کرکٹ کی دنیا سے سامنے آنے والی اس بڑی خبر کے مطابق، آئی سی سی کو اپنے ہی تجویز کردہ منصوبے سے پیچھے ہٹنا پڑا ہے اور اب 2031 تک کسی نئے کلب ایونٹ کا کوئی امکان نہیں ہے۔ آئی سی سی کی اس پسپائی کی مکمل تفصیلات کے مطابق آئی سی سی گزشتہ کئی ماہ سے ایک نیا ورلڈ چیمپئن شپ کلب ایونٹ شروع…
کرک اگین رپورٹ ۔ائی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 شیڈول کی لانچنگ کے موقع پر تمام ورلڈ کپ کے فاتحین کی ویڈیو عمران خان آؤٹ۔بریکنگ نیوز ہے کہ آئی سی سی کی نئی ویڈیو نے کرکٹ دنیا میں آگ لگا دی۔ کرکٹ تازہ ترین خبریں کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ 2027 کی شیڈول لانچنگ تقریب میں ایک ایسا قدم اٹھایا ہے جس نے کرکٹ شائقین کو شدید غصے اور حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔ تقریب کے دوران ایک خصوصی ویڈیو چلائی گئی، جس میں 1975 کے پہلے ورلڈ کپ سے لے کر 2023 کے آخری…
عمران عثمانی ۔ ورلڈ کپ 2027 کا مکمل شیڈول،پاکستان اور بھارت کے 2 میچز،10 اکتوبر کے بعد 7 نومبر کو ٹاکرا آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان۔کرکٹ کا تازہ ترین آرٹیکل یہ ہے کہ ورلڈ کپ فارمیٹ کی تبدیلی کا راز کھل گیا ۔پاکستان اور بھارت کے دو میچ سیٹ کر دیے گئے۔ تیسرا میچ سیمی فائنل یا فائنل ناک آؤٹ سٹیج میں بھی ہو سکتا ہے۔ پاکستان اور بھارت روایتی حریف ہیں ان کے درمیان اس ورلڈ کپ میں دو میچ ہوں گے ۔کرکٹ کی بریکنگ نیوز ہے یہ۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت…
لاہور۔ کرک اگین رپورٹ ۔ کام خود بولتا ہے، دکھانے کی ضرورت کیا ہے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں عاقب جاوید کی راشد لطیف کو بریفنگ پر نئی بحث چھڑ گئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی دعوت پر سابق کھلاڑیوں کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور ہائی پرفارمنس سنٹر کے دوروں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ اس نئے سلسلے کے آغاز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے ہائی پرفارمنس سنٹر کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے انہیں مختلف شعبوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔ ہر…
نشین ۔جاپان۔کرک اگین رپورٹ ۔ ایشین گیمز مینز کرکٹ،پاکستان بنگلہ دیش کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا، بھارت سے ٹاکرے کا امکان۔ ایشین گیمز 2026۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بنگلہ دیش کو باآسانی شکست دے کر پاکستان مینز کرکٹ ٹیم فائنل میں پہنچ گئی، عبدالصمد اور حسن نواز کی جاندار بیٹنگ۔ پاکستان نے ایشین گیمز 2026 کے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے چیت کر کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ گرین شرٹس نے بنگال ٹائیگرز کا دیا گیا ہدف مقررہ اوورز ختم ہونے سے 9 گیندیں پہلے ہی…
عمران عثمانی ایشین گیمز مینز کرکٹ کے پہلے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کا پاکستان کو 112 رنز کا ہدف، اضافی رنز قومی ٹیم کے لیے دردِ سر بن گئے۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان نے اڑھائی اوورز فالتو کر دیے۔ 19 فاضل رنز میں 15 وائیڈ بالز شامل تھیں۔ نشین میں ایشین گیمز مینز کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 112 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ خراب آؤٹ فیلڈ اور گیلے گراؤنڈ کی وجہ سے میچ تاخیر سے شروع ہوا، جس کے باعث امپائرز نے کھیل کو 13،…
عمران عثمانی ۔ بھارت کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ریکارڈ کامیابی کے باوجود ان کے اپنے ہیڈ کوچ کوٹم گھمبیر نے ایک قسم کا دھوکا قرار دے دیا۔کرکٹ کا تازہ ترین آرٹیکل ہے کہ ایسی بات کر دی کہ بھارت کی جیت کا جنازہ نکل گیا۔ کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ بھارت کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ریکارڈ ساز کامیابی کے بعد پورا بھارت شاید خوش ہو لیکن کرکٹ دیکھنے والے خوش نہیں ہیں۔ گواہاٹی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ریکارڈ 406 رنز کا ہدف حاصل کرنے کے بعد پورا بھارت شاید اس وقت خوشیاں منا رہا ہو، لیکن کرکٹ…
حافظ محمد عمران عثمانی۔ ورلڈ کپ 2027 شیڈول متنازعہ پرومو جاری،یکم اکتوبر کا ٹائم سیٹ،لائیو ٹیلی کاسٹ،پاک بھارت میچ تاریخ ۔ کھیلوں کی دنیا سے اس وقت کی سب سے بڑی کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے آئی سی سی ورلڈ کپ 2027 کے آفیشل شیڈول کا باقاعدہ اعلان یکم اکتوبر کو کیا جا رہا ہے۔ تازہ ترین کرکٹ خبر کے مطابق شیڈول کے جاری ہونے کا ٹائم سامنے اگیا ہے اور ساتھ آئی سی سی نے جو شیڈول پرومو جاری کیا ہے اس میں پاکستان جیسے ممالک نظر انداز اور بھارت اور اسٹریلیا…
گوہاٹی ۔کرک اگین رپورٹ ۔ گوہاٹی میں رنز کا سیلاب،ویسٹ انڈیز 405 رنز بنا کر بھی ہارگیا،5 سنچریاں،شبمان گل کی ڈبل سنچری ۔ کرکٹ بریکنگ نیوز۔گوہاٹی میں تاریخ رقم، بھارت نے ون ڈے کرکٹ ہسٹری کا دوسرا بڑا ہدف حاصل کر لیا ہے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ بھارت میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ایسا ون ڈے میچ جیت لیا جہاں 800 سے زائد رنز بنے ریکارڈ پانچ سنچریاں بنیں۔بھارت نے 406 رنز کا ہدف 39 گیندیں قبل حاصل کر لیا۔ کرکٹ بریکنگ نیوز کے مطابق بھارتی کپتان شبمن گل کی طوفانی ڈبل سنچری اور روہت شرما کی…