Author: Hafiz Muhammad Imran Usmani

لاہور۔ کرک اگین رپورٹ ۔ کام خود بولتا ہے، دکھانے کی ضرورت کیا ہے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں عاقب جاوید کی راشد لطیف کو بریفنگ پر نئی بحث چھڑ گئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی دعوت پر سابق کھلاڑیوں کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور ہائی پرفارمنس سنٹر کے دوروں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ اس نئے سلسلے کے آغاز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے ہائی پرفارمنس سنٹر کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے انہیں مختلف شعبوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔ ہر…

Read More

نشین ۔جاپان۔کرک اگین رپورٹ ۔ ایشین گیمز مینز کرکٹ،پاکستان بنگلہ دیش کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا، بھارت سے ٹاکرے کا امکان۔ ایشین گیمز 2026۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بنگلہ دیش کو باآسانی شکست دے کر پاکستان مینز کرکٹ ٹیم فائنل میں پہنچ گئی، عبدالصمد اور حسن نواز کی جاندار بیٹنگ۔ پاکستان نے ایشین گیمز 2026 کے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے چیت کر کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ گرین شرٹس نے بنگال ٹائیگرز کا دیا گیا ہدف مقررہ اوورز ختم ہونے سے 9 گیندیں پہلے ہی…

Read More

عمران عثمانی ایشین گیمز مینز کرکٹ کے پہلے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کا پاکستان کو 112 رنز کا ہدف، اضافی رنز قومی ٹیم کے لیے دردِ سر بن گئے۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان نے اڑھائی اوورز فالتو کر دیے۔ 19 فاضل رنز میں 15 وائیڈ بالز شامل تھیں۔ نشین میں ایشین گیمز مینز کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 112 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ خراب آؤٹ فیلڈ اور گیلے گراؤنڈ کی وجہ سے میچ تاخیر سے شروع ہوا، جس کے باعث امپائرز نے کھیل کو 13،…

Read More

عمران عثمانی ۔ بھارت کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ریکارڈ کامیابی کے باوجود ان کے اپنے ہیڈ کوچ کوٹم گھمبیر نے ایک قسم کا دھوکا قرار دے دیا۔کرکٹ کا تازہ ترین آرٹیکل ہے کہ ایسی بات کر دی کہ بھارت کی جیت کا جنازہ نکل گیا۔ کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ بھارت کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ریکارڈ ساز کامیابی کے بعد پورا بھارت شاید خوش ہو لیکن کرکٹ دیکھنے والے خوش نہیں ہیں۔ گواہاٹی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ریکارڈ 406 رنز کا ہدف حاصل کرنے کے بعد پورا بھارت شاید اس وقت خوشیاں منا رہا ہو، لیکن کرکٹ…

Read More

حافظ محمد عمران عثمانی۔ ورلڈ کپ 2027 شیڈول متنازعہ پرومو جاری،یکم اکتوبر کا ٹائم سیٹ،لائیو ٹیلی کاسٹ،پاک بھارت میچ تاریخ ۔ کھیلوں کی دنیا سے اس وقت کی سب سے بڑی کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے آئی سی سی ورلڈ کپ 2027 کے آفیشل شیڈول کا باقاعدہ اعلان یکم اکتوبر کو کیا جا رہا ہے۔ تازہ ترین کرکٹ خبر کے مطابق شیڈول کے جاری ہونے کا ٹائم سامنے اگیا ہے اور ساتھ آئی سی سی نے جو شیڈول پرومو جاری کیا ہے اس میں پاکستان جیسے ممالک نظر انداز اور بھارت اور اسٹریلیا…

Read More

گوہاٹی ۔کرک اگین رپورٹ ۔ گوہاٹی میں رنز کا سیلاب،ویسٹ انڈیز 405 رنز بنا کر بھی ہارگیا،5 سنچریاں،شبمان گل کی ڈبل سنچری ۔ کرکٹ بریکنگ نیوز۔گوہاٹی میں تاریخ رقم، بھارت نے ون ڈے کرکٹ ہسٹری کا دوسرا بڑا ہدف حاصل کر لیا ہے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ بھارت میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ایسا ون ڈے میچ جیت لیا جہاں 800 سے زائد رنز بنے ریکارڈ پانچ سنچریاں بنیں۔بھارت نے 406 رنز کا ہدف 39 گیندیں قبل حاصل کر لیا۔ کرکٹ بریکنگ نیوز کے مطابق بھارتی کپتان شبمن گل کی طوفانی ڈبل سنچری اور روہت شرما کی…

Read More

اسلام آباد ۔کرک اگین رپورٹ۔ ناکامی کے بعد بابر اعظم آپے سے باہر، موبائل دے مارا،فینز کی دوڑیں کرکٹ بریکنگ نیوز۔اسلام آباد میں لائیو میچ کے دوران بڑا ہنگامہ، بابر اعظم آپے سے باہر۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں کے مطابق پاکستان ٹیم کے آؤٹ آف فارم اسٹار بلے باز بابر اعظم کی مسلسل ناکامیوں نے اب ان کے اعصاب پر اثر دکھانا شروع کر دیا ہے۔ اسلام آباد کے ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے پریزیڈنٹ ٹرافی کے ایک اہم میچ میں بابر اعظم غصے اور شدید ڈپریشن کا شکار ہو کر اپنا ضبط کھو بیٹھے۔ لائیو میچ…

Read More

دبئی ۔کرک اگین خصوصی رپورٹ۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کی بات ہو رہی ہے اور ساتھ میں ٹکٹوں کی بھی ایک سال پہلے ٹھیک ۔کرکٹ کی بریکنگ نیوز ہے۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبر ہے۔ یہاں آپ کو ہم دے رہے ہیں۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کی تاریخ سامنے آ گئی، ٹکٹوں کا اعلان بھی جلد متوقع انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور کرکٹ جنوبی افریقہ نے کرکٹ شائقین کا انتظار ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دونوں بورڈز اگلے ماہ یکم اکتوبر (جمعرات) کو کیپ ٹاؤن میں ایک باوقار تقریب کے دوران…

Read More

حافظ محمد عمران عثمانی محمد رضوان پہلی بار سامنے آگئے،انکشاف کر ڈالا ۔کرکٹ بریکنگ نیوز۔ پاکستان کرکٹ کے منظر نامے سے غائب لیکن بہت سے سوالات کے جواب کے لیے مطلوب محمد رضوان عرصے کے بعد پہلی بار سامنے آگئے۔کرکٹ کے تازہ ترین آرٹیکلز کے مطابق سوشل میڈیا ٹویٹر پر انہوں نے ایک ٹویٹ کر ڈالا۔ اب ہر ایک کی نگاہیں ان پر ہیں کہ وہ کب میڈیا پر آتے ہیں۔ جو کچھ ان کے متعلق چل رہا ہے لیکن انہوں نے آج اپنے بارے میں کوئی بات نہیں کی۔ انہوں نے ابرار احمد کو مبارکباد دی اور ان کے…

Read More

لاہور۔کرک اگین رپورٹ محمد رضوان کا بڑا قدم:،پی سی بی کے فیصلوں کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان بالواسطہ طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے فیصلوں کے خلاف لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے ہیں۔ انصاف حاصل کرنے کے لیے قومی کرکٹر کا عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانا اس وقت کرکٹ حلقوں میں سب سے بڑی کرکٹ بریکنگ نیوز بن چکا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد رضوان نے عدالت عالیہ میں ایک رٹ پٹیشن دائر کی ہے، جس میں انہوں نے نیشنل…

Read More

برمنگھم ۔کرک اگین رپورٹ ۔ پاسپورٹ کہانی،رضا اللہ نے چھت پھاڑ دی،سنسنی خیز انکشافات کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ڈیبیو اسٹار رضا اللہ کا پاسپورٹ تنازع پر بڑا انکشاف، پریس کانفرنس میں جھوٹی خبروں کی حقیقت کھول دی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ ایج باسٹن ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف 81 رنز کی طوفانی اننگز کھیل کر پاکستان کو میچ میں واپس لانے والے نوجوان آل راؤنڈر رضا اللہ خان نے اپنے پاسپورٹ اور موبائل رابطے سے متعلق میڈیا پر چلنے والی تمام افواہوں کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ میچ کے بعد سینئر فاسٹ بولر محمد…

Read More

حافظ محمد عمران عثمانی رضا اللہ 149 سالہ ٹیسٹ ہسٹری بدل گئے،ریکارڈز،برطانیہ سمیت متعدد ممالک سے تازہ ترین تبصرے ۔ کرکٹ بریکنگ نیوز۔ایج باسٹن میں پاکستان کا تاریخی کم بیک، رضا اللہ خان کے 149 سالہ ریکارڈ توڑنے پر عالمی میڈیا حیران۔ تازہ ترین خبر یہ ہے کہ برمنگھم کے ایج باسٹن اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ ایک ایسے سنسنی خیز اور ناقابلِ یقین موڑ پر آ گیا ہے جس کی کسی کو امید نہیں تھی، جہاں پاکستان کے 21 سالہ نوجوان آل راؤنڈر رضا اللہ نے اپنے پہلے ہی میچ میں بیٹنگ اور بولنگ…

Read More