Author: Hafiz Muhammad Imran Usmani

دبئی ۔کرک اگین رپورٹ۔ کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ ویمنز ایشیا کپ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف فائنل کھیلنے کی جنگ اب اپنے آخری اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، جس کا حتمی فیصلہ آج ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل کے اختتام پر ہو جائے گا۔ پاکستان ویمنز اور سری لنکا ویمنز کے درمیان اس اہم ترین ناک آؤٹ مقابلے کا ٹاس ہو چکا ہے، جہاں ٹاس کا سکہ سری لنکن کپتان کے حق میں گرا اور انہوں نے پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔ اب تمام تر ذمہ داری پاکستانی خواتین بلے…

Read More

عمران عثمانی پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز،سنچری کیوں نہیں بن رہی،شان مسعود بھی محروم ۔کرکٹ آرٹیکلز میں سے ایک پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری موجودہ ٹیسٹ سیریز کرکٹ کی تاریخ کے ایک ایسے انوکھے موڑ پر پہنچ چکی ہے جہاں پچ اور حالات بلے بازوں کی مہارت پر حاوی نظر آتے ہیں۔ برمنگھم کے ایج باسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن پاکستانی ٹیم اپنی دوسری اننگز کھیل رہی ہے اور میچ کا پورا انحصار اس بات پر ہے کہ مہمان ٹیم انگلش بولرز کے سامنے کتنی دیر مزاحمت کر…

Read More

تجزیہ۔حافظ محمد عمران عثمانی تیسرا ٹیسٹ،کرسی خطرے میں،ایج باسٹن سے اہم اور تازہ ترین تفصیلات۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا تیسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ 9 ستمبر بروز بدھ سے ایج باسٹن کرکٹ گراؤنڈ برمنگم میں شروع ہو رہا ہے ۔بریکنگ نیوز ہے کہ میچ کیسا ہوگا ۔موسم کا رویہ کیا ہوگا اور پاکستان کرکٹ ٹیم سے کیا امید ہوگی اور انگلینڈ کرکٹ ٹیم کیا سوچ رہی ہے۔ تازہ ترین کرکٹ ارٹیکلز میں سے ایک کچھ اعداد وشمار کی باتیں ہیں جو ہم یہاں بتائیں گے اور کچھ ریکارڈ کی باتیں ہیں اور…

Read More

عمران عثمانی کی رپورٹ وتجزیہ آسٹریلیا کا دورہ جنوبی افریقہ، مارنس لبوشین پر اعتماد، پاکستان کرکٹ کے لیے بڑا سبق۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آسٹریلوی سلیکٹرز نے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے اپنے حالیہ ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر کے پاکستان جیسے ممالک کے لیے ایک بار پھر ایک بڑا سبق چھوڑ دیا ہے۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبر کے تناظر میں ہمارے ہاں روایتی طور پر یہ دیکھا گیا ہے کہ کھلاڑیوں کی تھوڑی سی خراب پرفارمنس پر سیریز کے دوران ہی ہیڈ کوچز سمیت اہم کھلاڑیوں کو پہلی دستیاب فلائٹ سے وطن واپس بھیجنے کے احکامات جاری…

Read More