| | | |

بھارت کو سبکی،رکی پونٹنگ نے ہیڈ کوچ کی پیشکش ٹھکرادی

دبئی،کرک اگین رپورٹ

بھارت کیلئے بڑی سبکی۔رکی پونٹنگ نے ہیڈ کوچ بننے کی آفر ٹھکرادی۔ سابق آسٹریلین کپتان رکی پونٹنگ نے انکشاف کیا ہے کہ آئی پی ایل کے دوران مجھ سے رابطہ کیا گیا لیکن میں عزم کے باوجود اسے قبول نہیں کرسکا،اس لئے کہ میں اسے موزوں وقت نہیں جانتا۔آسٹریلیا میں ٹی وی پر کام جاری ہے اور بھارت میں دہلی کیپیٹلز کی ہیڈ کوچنگ۔اس لئے وقت نہ ہے۔

پونٹنگ نے مزید بتایا کہ میرے ساتھ میرے بچے بھی تھے،میرے بیٹے نے اصرار کیا کہ میں یہ پیشکش قبول کرلوں لیکن میں نے اسے کہا ہے کہ یہ سال کے 10 ماہ کی جاب ہے اور ابھی میں اس پر فٹ نہیں بیٹھتا۔

راہول ڈریوڈ ٹی 20 ورلڈکپ تک کوچنگ کریں گے،نئے ہیڈکوچ کیلئے درخواتیں طلب کرنے کی آخری تاریخ 27 مئی ہے۔بھارت گوٹم گمبھیر سےپہلے ہی رابطہ کرچکا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *