| | | | |

جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی،ملتان اگلی منزل

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم دورہ پاکستان

جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر، کپتان لورا وولوارٹ کی قیادت میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پہنچ گئی۔

جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم جوہانسبرگ سے براستہ دبئی لاہور پہنچی۔

جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم لاہور سے بذریعہ چارٹرڈ فلائٹ ملتان روانہ ہو گی۔

مہمان ٹیم پاکستان ویمنز ٹیم کے خلاف 16، 18 اور 20 ستمبر کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *