| | | | | |

ملتان گرم شہر،لوگ پیارے،جیت سے اعتماد ملا،جنوبی افریقن کرکٹر

 

ملتان ،کرک اگین رپورٹ

ملتان گرم شہر،لوگ پیارے،جیت سے اعتماد ملا،جنوبی افریقن کرکٹر

ساؤتھ افریقہ کی کھلاڑی اینری ڈرکسن نے کہا ہے کہ ورلڈکپ سے پہلے ھمارے لئے یہ سیریز جیتنا بہت اچھا ھے۔ ابھی بہت سی چیزوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے ۔

ملتان کے لوگ بہت اچھے ہیں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ساؤتھ افریقہ کی کھلاڑی اینری ڈرکسن کی میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ سے قبل یہ جیت اہم ہے ,ہمارے لیے سیریز کا جیتنا کافی اچھا ہے,ابھی بھی بہت سی چیزوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے ہم جوٹارگٹ رکھے تھے وہ حاصل کئے اس سے زیادہ بھی کامیابی حاصل کی جاسکتی تھی تاہم گذشتہ برس ہم تین صفرسے ہار کرگئے تھے اس جیت سے ہمارا مورال بلند ہوا ہے یو اےای کی کنڈیشن قدرے مختلف ہوں گی مگر ہم ایڈجسٹ کرلیں گے ۔

ملتان کے لوگ بہت اچھے ہیں کراوڈبہت چارج تھا اس نے دونوں ٹیموں کی حوصلہ افزائی کی جو بہت اچھا لگاملتان بہت گرم شہر ہے,یہاں کھیلنا ایک اچھا تجربہ تھایہاں کی لوگ بھی بہت میزبان ہیں ان کی محبت یاررہے گی ، ورلڈکپ کےلئے فیورٹ تونہیں مگر وکٹری سٹینڈ کی تیاری مکمل ہے ۔

ساؤتھ افریقہ کی کھلاڑی اینری ڈرکسن نے کہا ہے کہ ورلڈکپ سے پہلے ھمارے لئے یہ سیریز جیتنا بہت اچھا ھے۔ ابھی بہت سی چیزوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے ۔ملتان کے لوگ بہت اچھے ہیں

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ساؤتھ افریقہ کی کھلاڑی اینری ڈرکسن کی میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ سے قبل یہ جیت اہم ہے ,ہمارے لیے سیریز کا جیتنا کافی اچھا ہے,ابھی بھی بہت سی چیزوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے,ملتان کے لوگ بہت اچھے ہیں ۔ملتان بہت گرم شہر ہے,ملتان میں کھیلنا ایک اچھا تجربہ ہے,

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *