جسپریت بمرا کی 400 وکٹیں مکمل
| | |

جسپریت بمرا کی 400 وکٹیں مکمل

چنائی،کرک اگین رپورٹ۔بھارتی پیسر جسپریت بمرا کی انٹرنیشنل کرکٹ میں 440 وکٹیں مکمل۔

وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے بھارت کے 10 ویں فاسٹ بائولر بنے۔انہوں نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں 4 وکٹیں  حاصل کی ہیں۔یوں ان کی وکٹیں 400 سے اوپر ہیں لیکن یہ صرف ٹیسٹ کرکٹ میں نہیں ہیں۔

بنگلہ دیش کے ساتھ کوہلی اور شرما بھی فلاپ،بھارت کا پلڑا بھاری

بمراہ نے 37 ٹیسٹ میچوں میں 20.49 کی شاندار اوسط سے 163 وکٹیں حاصل کیں، جن میں 10 پانچ وکٹیں بھی شامل ہیں، ان کے بہترین اعداد 6/27 کے ساتھ ریکارڈ کیے گئے۔ ون ڈے انٹرنیشنلز  میں، انہوں نے 89 میچوں میں 23.55 کی اوسط سے 149 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ ٹی 20 انٹرنیشنل کے70 میچوں میں 17.74 کی اوسط سے 89 وکٹیں حاصل کیں۔

انگلینڈ ٹیم کے ملتان پہنچنے کی تاریخ سیٹ،شہر میں طویل قیام

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *