ڈربن۔کرک اگین رپورٹ
ڈربن ٹیسٹ ،سری لنکا تاریخ کے گھٹیا ترین اسکور پر ڈھیر ،کئی ریکارڈز
سری لنکا کی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ ہسٹری کے اپنے قلیل ٹرین سکور 42 پر ڈھیر ہو گئی۔ اس کی اننگ صرف 13.5 اوورز میں مکمل ہوئی۔
ڈربن میں جنوبی افریقہ کے خلاف جاری دو میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کی پہلی باری میں سری لنکا ٹیم صرف 42 رنز پر آؤٹ ہوئی۔ پانچ کھلاڑی صفر پر گئے۔کوشحال مینڈس 13 کرسکے ۔پیسر مارکو جانسن نے 6۔7اوورز میں 13 رنز دے کر سات کھلاڑیوں کا آؤٹ کیا ہے۔ یوں جنوبی افریقہ کو 191 پر آؤٹ کرنے کے بعد سری لنکا کرکٹ ٹیم 42 رنز پر آؤٹ ہوئی .اور اتنے قلیل اسکور میں آؤٹ ہونے کے بعد اسے 149 رنز کے خسارے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
یہ ٹیسٹ تاریخ کا قبیل ترین سکور ہے ۔ اس سے قبل اس کا قلیل اسکور اپنے ملک کینڈی میں پاکستان کے خلاف 71 تھا ۔1994 کی بات ہے۔ جبکہ ڈربن میں بھی یہ کم کرین ترین اسکور ہے 2013 میں جنوبی افریقہ نیوزی لینڈ کے میچ می 45 رنز پر آل اؤٹ ہوئی تھی ۔تو جنوبی افریقہ نے تمام ریکارڈز تہس نہس کر دیے ہیں۔