بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا ہے
کاملینی نے چھکوں کی ایک اور شاٹ ماری۔ہندوستان کے لیے ایک بہت بڑی جیت درج کرنے کے لیے کافی ہے ۔کاملینی نے 44 رنز بنائے، بھارت نے 68 رنز کا ہدف صرف 7.5 اوورز میں پورا کیا۔ 9 وکٹوں سے ایک آرام دہ اور غالب جیت نام کی۔پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم 67 پر آئوٹ ہوئی تھی۔
ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ.پاکستان ٹیم کی 6 کھلاڑیوں نے بھارت کے خلاف میچ سے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیاڈیئبو کرنے والی کھلاڑیوں میں فضا فیاض۔فاطمہ خان۔علیشا مختیار۔روزینہ اکرم۔ قرۃالعین اور ماہ نور زیب شامل. ڈیئبو کیپ دی گئیں۔
کوالالمپور میں
ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کی 6 کھلاڑیوں نے بھارت کے خلاف میچ سے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا۔ڈیئبو کرنے والی کھلاڑیوں میں فضا فیاض۔فاطمہ خان۔علیشا مختیار۔روزینہ اکرم۔ قرۃالعین اور ماہ نور زیب شامل ہیں۔ انڈر 19 ٹیم کی مینجمنٹ نے پہلا میچ کھیلنے والی کھلاڑیوں کو ڈیئبو کیپ دیں۔ہیڈ کوچ محسن کمال نے فضا فیاض اور فاطمہ خان جبکہ اسٹنٹ کوچ محمد حنیف ملک نے روزینہ اکرم کو ڈیئبو کیپ پہنائیں۔فیلڈنگ کوچ ناہیدہ خان نے علیشا مختیار۔ انالسٹ عثمان شاہد نے قرۃالعین اور میڈیا مینجر محمد رفیع اللہ نے ماہ نور زیب کو ڈیئبو کیپ پہنائیں۔مینجر ٹیم عائشہ جلیل اور مینجمنٹ نے ڈیئبو کرنے والی کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل کیریئر شروع کرنے پر مبارکباد دی اور ٹیم مینجمنٹ نے ڈیئبو کرنے والی کھلاڑیوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔