جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹپاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا،بارش،ٹاس کتنے بجے ممکن،مکمل تفصیلات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ۔پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ.تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ ۔ٹاس میں تاخیر ہو گئی ہے۔ سوال یہ ہے کہ جوہانسبرگ میں کیا ہو رہا ہے، تو تازہ ترین اپڈیٹ یہ ہے کہ جوہانسبرگ میں ٹاس کے وقت ہلکی بارش ہو رہی ہے۔ امکان ہے کہ یہ بارش جلد رک جائے گی ۔
بارش رک گئی ہے۔5 بجے ٹاس ٹائم،سوا 5 بجے میچ شروع۔فی الحال پورے 50 اوورز کا
میچ کا ٹاس ہو جائے گا ،لیکن پورے میچ کے دوران وقفے سے بارش کا امکان ہے۔ تو خیال کیا جاتا ہے کہ محدود اوورز کا میچ ضرور ممکن ہو سکے گا۔ پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے پاس ایک چانس ہے کہ وہ یہ میچ جیتے اور جنوبی افریقہ کو اس کی ہوم گراؤنڈ پر کلین سویپ کرے ۔یہ ٹیم آج تک اپنے گراؤنڈ میں کسی بھی ٹیم کے خلاف کلین سویپ یا وائٹ واش شکست سے محفوظ ہے،تو اس طرح اس کا یہ ریکارڈ پاکستان کرکٹ ٹیم توڑ سکتی ہے۔پاکستان دنیا کا واحد ملک بن جائے گا جو جنوبی افریقہ میں یہ کارنامہ سر انجام دے لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ ہلکی پھلکی بارش ہو لیکن وہ اتنی ہو کہ میچ ممکن ہو سکے اور دوسرا یہ کہ پاکستان جیتے