لائوڈرہل۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کی بیٹنگ کا قدرے بہتر آغاز۔پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی 20 سیریز.پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی.کپتان سلمان علی آغا اور ویسٹ انڈیز کے کپتان شے ہوپ نے ٹرافی کی رونمائی کی.میچ سے قبل دونوں کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلی جارہی ہے.پہلے میچ کا ٹاس ویسٹ انڈیز نے جیت لیا اور پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان نے آخری اطلاعات تک10 اوورز میں ایک وکٹ پر 83 رنزبنائے تھے۔
