دبئی۔ممبئی۔کرک اگین رپورٹ۔کرکٹ کی 8 اور خبریں،بائولر معطل،شامی پھٹ پڑے،بابراپ ڈیٹ،بھارتی ٹیم پاکستان کی مانیٹرنگ کرے گی۔کرکٹ کی تازہ ترین اور بریکنگ نیوز میں سے ایک یہ ہے کہ زمبابوے کے کیلس ایندھلوو کو باؤلنگ سے روک دیا گیاہے۔
ادھر رد عمل آیا ہے کہ اگر میں دلیپ ٹرافی کھیل سکتا ہوں تو ٹی ٹوئنٹی کیوں نہیں.میں ایشیا کپ کے لیے تیار تھا۔ شامی نے فٹنس کے شکوک کو ایک طرف رکھ دیا، ہندوستانی سلیکٹرز پر تنقید۔ محمد شامی نے ایشیا کپ کی ناکامی پر خاموشی توڑ دی۔کرکٹ جذبات سے نہیں کھیلی جاتی۔
مارک ووڈ نے روہت شرما اور ویرات کوہلی کا نام لیا جن کے خلاف انہوں نے سب سے مشکل بولنگ کیہے۔یوں انہوں نے باقیوں کو مسترد کیا ہے۔
ایشیا کپ 2025 کے بھارت بمقابلہ پاکستان میچ کے پرومو نے ردعمل کو جنم دیا۔پاک بھارت ٹکراؤ پر شائقین ایشیا کپ کا بائیکاٹ کر رہے ہیں۔
انگلینڈ نے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔
ایشیا کپ 2025کیلئے بھارتی ٹیم 4 ستمبر کو ممبئی سے متحدہ عرب امارات کے لیے روانہ ہوگی۔پاکستان کے3 ملکی کپ میچز دبئی میں بیٹھ کر دیکھے گی۔
بابراعظم کو 2کاؤنٹی کرکٹ کلبوں نے کاونٹی چیمپیئن شپ کھیلنےکی آفر کی ہےلیکن دو تین میچز کی آفر کےباعث بابر نے دلچسپی نہیں دکھائی۔ کاونٹی چیمپیئن اچھی آفر ہےلیکن بابر چاہتےہیں کہ جو بھی لیگ کھیلیں تو مکمل کھیلیں کیونکہ چند میچز کھیلنےسےفائدہ نہیں ہوگا.
پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بابر اعظم اور محمد رضوان پر کلہاڑا چلایا ہے اور کہا کہ دونوں اب ٹی 20 کیلئے نااہل ہیں۔کیا ریٹائرمنٹ لے لیں،جواب آنے کو ہے۔
