شارجہ،کرک اگین رپورٹ۔رن آئوٹ کیسا،پہلے سلمان مرزا ،پھر فہیم اشرف قرار،آخرکار دونوں ہی باہر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریسہہ ملکی کپ 2025 میں ڈرامہ۔پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے میچ میں ایک ہی بال پر 2 کھلاڑی باری باری رن آئوٹ۔سکور کارڈ پر کانٹ چھانٹ کرنی پڑی ہے۔
واقعہ یہ ہے کہ پاکستان کی اننگ کے اختتامی لمحات میں ایک تھرو پر رواضح رن آئوٹ ہوا۔19.5 اوورز کے بعد کھیل روک دیا گیا۔اب جائزے شروع ہوئے۔اس سے قبل سلمان مرزا کو رن آئوٹ قرار دیا گیا۔بعد میں جائزہ لیا گیا۔کھلاڑی ایک دوسرے کی کراسنگ لائن پر برابر تھے۔سلمان مرزا کو واپس لایا گیا۔فہیم اشرف کو رن آئوٹ قرار دیا گیا۔
اتفاق ایسا رہا کہ اننگ کے آخری بیٹر سلمان مرزا بھی رن آئوٹ ہوگئے۔پاکستانی ٹیم 20 اوورز میں 207 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔
